" ہم کیوں چلیں اس راہ پر
جس راہ پر سب ہی چلے
کیوں نہ چُنیں وہ راستہ
جس پر نہیں کوئی گیا "
چلو عشق کا کہا مان کر
اپنا صنم پہچان کر
کسی ایسے رنگ ، رنگ جائیں
سب سے جدا نظر آئیں
#AtifAslam
وقت کے گزرنے پر تم جو بھول جائو گے
ھم تمہین بتائین گے بینظیر کیسی تھی
زندگی کے ماتھے پر وہ لکیر جیسی تھی
ظلم کے نشانے پر ایک تیر جیسی تھی
بینظیر بھٹو بس بینظیر جیسی تھی
@BBhuttoZardari#HappyBirthdaySMBB