اس وقت پیٹرول لیوی کے خلاف 7 اگست کے ملک گیر احتجاج کے حوالے سے ٹوئٹر (X) پر ٹرینڈ کمپین بھرپور انداز میں جاری ہے۔
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ نے ابھی تک حصہ نہیں لیا تو فوراً درج ذیل ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین میں شامل ہوں۔
#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ
Gul Plaza tragedy has exposed criminal negligence and total incompetence of the Sindh govt.
Incompetent CM Sindh Murad Ali Shah must take responsibility and resign. Karachi’s lives cannot be sacrificed anymore.
#مراد_علی_شاہ_استعفی_دو
On 1 side India is still searching those 4 people disappeared in the Jungle & on another side India is claiming fight with Pakistan,such a joke based country & joker PM MODI
#PakistanResponds#KarachiKaMuhafizJ10C
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
پیر اور جمعرات کے دن اعمال (الله کے حضور) پیش کئے جاتے ہیں، لہٰذا میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حال میں پیش کیا جائے کہ میں روزے سے ہوں.
ترمذی 747
(نسائی 2360؛ ابوداؤد 2436؛ مسند احمد 11364؛ مشکوٰۃ 2056)
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
This man is the legendary leader,an international Islamic Scholar who founded Jamat.e.Islami for the implementation of shariah law not only in pakistan but on globe as well & thats the reason today Jamat.e.Islami has an existence in many muslim countries
#امام_انقلاب_سیدمودودی
آپ ﷺ جب چاند دیکھتے تو فرماتے:
اللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ
اے اللہ! مبارک کر ہمیں یہ چاند، برکت اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ،(اے چاند! )میرا اور تمہارا رب اللہ ہے۔
(ترمذی،۳۴۵۱)
اے ایمان والو! یہودیوں اور نصرانیوں کو یار و مددگار نہ بناؤ۔ یہ خود ہی ایک دوسرے کے یار و مددگار ہیں۔ اور تم میں سے جو شخص ان کی دوستی کا دم بھرے گا تو پھر وہ انہی میں سے ہوگا۔ یقینا اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔
﴿سورۃ المائدۃ ، ۵۱﴾
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس نے کوئی جھوٹی قسم جان بوجھ کر کھائی تاکہ کسی مسلمان کا مال ناجائز طور پر حاصل کر لے۔ تو وہ اللہ تعالیٰ کے سامنے اس حالت میں حاضر ہو گا کہ اللہ پاک اس پر نہایت ہی غضبناک ہو گا۔
(صحیح بخاری،۲۴۱۶)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جھوٹا وہ نہیں ہے جو لوگوں میں باہم صلح کرانے کی کوشش کرے اور اس کے لیے کسی اچھی بات کی چغلی کھائے یا اسی سلسلہ کی اور کوئی اچھی بات کہہ دے۔
(صحیح بخاری، ۲۶۹۲)
افغانستان میں ڈالر مزید 13 روپے سستا ایک ڈالر 73 روپے افغانی کا ہوگیا ھم صرف ملی نغموں اور ترانوں میں زندہ قوم ہیں
ایسے قومیں بنتی ہیں، نا امریکہ کی غلامی نا IMF کے مقروض.
ایک مثال ہے قرضے اتارنے کے لئے سادگی کفایت شعاری اپنانی ہوگی۔
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
لَا يَفْرَكْ مُؤْمِنٌ مُؤْمِنَةً، إِنْ كَرِهَ مِنْهَا خُلُقًا رَضِيَ مِنْهَا آخَرَ
کوئی مومن (شوہر) کسی مومنہ (بیوی) سے نفرت اور بغض نہ رکھے، اگر اُسے اس کی کوئی خصلت ناپسند ہے تو دوسری پسند ہوگی.
مسلم 3645
(مسند احمد 7121؛ مشکوٰۃ 3240)
کراچی میئر الیکشن میں دھونس،دھاندلی اور خرید و فروخت سے جماعت اسلامی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ناقابل قبول ہے، کراچی کے میئر کا منصب حافظ نعیم الرحمن @NaeemRehmanEngr کا حق ہے۔الیکشن کمیشن @ECP_Pakistan نوٹس کیوں نہیں لیتی؟
پیپلزپارٹی کی فسطائیت اور جماعت اسلامی کے مینڈیٹ پر شب خون مارنا، آئین و جمہوریت دشمنی ہے اس کی مذمت کرتا ہوں۔
سینیٹ @SenatePakistan میں کراچی میں پیپلزپارٹی @PPP_Org کےجماعت اسلامی @KarachiJamaat کےمینڈیٹ پر ڈاکہ کیخلاف واک آؤٹ کیا۔
#کراچی_دشمن_پیپلزپارٹی
#Pakistan_Rejects_PPP_Fascism