Alhamdulillah, by the grace of almighty ALLAH, I successfully defended my thesis and earned my Ph.D.
My research was on "Transnationalization of TV serials and its role in cross-cultural communication."
@ashoswai@HamidMirPAK@CMShehbaz I agree with Ashok bcz he has consistently criticized the Indian government and PM when actions are wrong or undemocratic. Even Hamid Mir knows your remarks about Asim and PM are grounded in reality; the backlash feels driven more by nationality than an honest assessment of facts
@KhawajaMAsif 🤦🏻♂️
پشتو کی کہاوت ہے: “چھلنی لوٹے سے کہتی ہے، تم میں سوراخ ہے، اپنے بے شمار سوراخ دیکھتی ہی نہیں۔”
خواجہ آصف سمیت پوری فارم 47 کی حکومت اسی آرمی چیف کی بنائی ہوئی ہے، جو خود تو تا حیات استثنیٰ لے چکا ہے، مگر تمہارا کیا بنے گا، خواجہ صاحب
@MohsinnaqviC42 Naqvi Shb, I am an overseas Pakistani. I used to use NADRA’s online services before, they were much better. But now, I can’t even access my Pak ID app. I’ve submitted multiple complaints, yet the people handling them don’t even seem to read the emails completely.
@SAfridiOfficial یہ کام نہ آپ کا ہے نہ اُن کا جن کے ساتھ گئے۔ فوج کا کام سیکیورٹی ہے، سیاسی اور عوامی رابطہ حکومت کا۔ اگر حق کا ساتھ نہیں دے سکتے تو کم از کم غیرجانبدار رہنا ہی بہتر ہے۔
اگر ریاستی اداروں نے لاپتہ افراد کو دوران حراست مار دیا ہے تو آکے عدالت کے سامنے اقرار کرے اور انکی لاشیں یا قبریں لواحقین کے حوالہ کردے تاکہ دس پندرہ سال سے انتظار میں بیھٹی خواتین کو یہ پتہ چلے کہ انکے شوہر یا منگیتر اب اس دنیا میں نہیں رہے۔
ماہ رنگ بلوچ
#MahrangBaloch
کیا یہ کہنا درست ہو گا کہ خیبر پختونخوا کے ایک پہاڑی علاقے میں پھنسی چئیرلفٹ نے ریاست کی انتظامی کمزوریوں کو پوری دنیا پر بے نقاب کر دیا ہے اور پاکستان کے غیر یقینی حالات کی چئیر لفٹ میں دراصل پوری قوم پھنس چکی ہے جسے اب ایک بڑے ریسکیو آپریشن کی ضرورت ہے؟ #CapitalTalk