کےپی اسمبلی کےبل کانوٹیفکیشن 9مئی کوہواتھامجھےسمجھ نہیں آتی اوریہ بڑا اسکینڈل ہےکہ یہ بل پبلک کیوں نہیں ہوا پبلش کیوں نہیں ہواہمارےصحافی بھائی یہی کہہ رہےہیں،
دوسرایہ بہت چھچھوری بات لگتی ہےکہ 1988 کےقانون کےتحت 10،20 روپےٹول ٹیکس نہیں دیں گے، پی ٹی آئی نے VIP culture تبدیل کرنےکادعوی کرکےعوام سےووٹ لیااس لیےہمیں آپ لوگوں کی حرکتوں پرزیادہ تکلیف ہوتی ہے،آپ کہہ رہےہیں جس دن بل پیش ہوامیں اسمبلی میں نہیں تھااتنےبڑے بل پرآپ کا لاعلمی کااظہارآپکی شان میں اضافہ نہیں کرتا،
@AmirMateen2@ShafiJanPTI #kpk @SohailAfridiISF@BrAqeelMalik@AzamNazeerTarar@pmln_org #pti #imrankhan @SalmanKNiazi1
میں 40سال سےصحافت کررہاہوں 25سال پارلیمنٹ کی ڈائری لکھتارہاہوں اتنی آپکی عمرنہیں جتنامیرا پارلیمانی رپورٹنگ کاتجربہ ہےآپ کامجھےکہنا کہ میں نےپنجاب اورسندھ اسمبلی کےایکٹ نہیں پڑھےتو میراخیال ہےمیں نےبہت زیادہ پڑھاہے پاکستان کی کسی اسمبلی، سینیٹ اورپارلیمان کےایکٹ میں میں نےصحافیوں کےلیےایسی قدغنیں کبھی نہیں سنی نہ دیکھی جوآپ لوگوں نےاس قانون میں ڈالی ہیں
@AmirMateen2@ShafiJanPTI@Rabiya_Ahsan #kpk @SohailAfridiISF@BrAqeelMalik@AzamNazeerTarar@pmln_org #pti #imrankhan @SalmanKNiazi1
آپ لوگوں نےاس قانون کےتحت مجسٹریٹ کےاختیارات لےلیےہیں پاکستان کی کسی اسمبلی یاپرلیمان میں خودجج جیوری بن کے کسی کوسزانہیں دیتےبلکہ انتظامی ادارےیاعدلیہ کوانکوائری کرنےکاکہتےہیں
یادرہےپرویلج کمیٹی کابنیادی مقصدعوام کےمفادکوتحفظ فراہم کرناہےاس میں ایم پی اے،ایم این ایزعوامی مفادکےلیےکھل بات کرسکتےہیں یہ اسلیےنہیں ہوتی کہ اپنےاختیارات بڑھاکےانتظامیہ، عدلیہ کے اختیارات لےکراپنی کمیٹیوں میں لوگوں کوسزائیں دینا جرمانےکرناشروع کردیں یہ آپ لوگوں کاکام نہیں یہ آئین کےخلاف ہے
@AmirMateen2@ShafiJanPTI@Rabiya_Ahsan #kpk @SohailAfridiISF@BrAqeelMalik@AzamNazeerTarar@pmln_org #pti #imrankhan @SalmanKNiazi1
جتنی سیاسی برداشت کےپی حکومت میں ہےجتنی آزادی صحافت خیبرپختونخوامیں ہےشایدہی کسی صوبےمیں ہو، پنجاب میں کوئی صحافی حکومت کےموڈکےخلاف بات کردےتو پیکا ایکٹ لگتاہےصحافی برادری پرجوپابندیاں پنجاب میں ہیں ایسی کسی صوبےمیں نہیں، شفیع جان
آپکی پارٹی کامؤقف ہےسپیشل عدالتیں، سپیشل قانون نہیں ہونےچاہیےہم خودپنجاب کےبہت ناقدرہتےہیں مگرانہوں نےایسا قانون لانےکی کوشش کی تھی وہ ہمارےشورمچانےپرواپس لےلیا کیا،پی ٹی آئی چونکہ دعوےزیادہ کرتی ہےاسلیےتنقیدزیادہ کرنی پڑجاتی ہے،عامرمتین
@AmirMateen2@ShafiJanPTI@Rabiya_Ahsan #kpk @SohailAfridiISF@BrAqeelMalik@AzamNazeerTarar@pmln_org #pti #imrankhan @SalmanKNiazi1@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN@AzmaBokhari
پی ٹی آئی کاووٹ مانگنےکادعوی تھاہم ایسےتمام غلط قانون اور وی آئی پی کلچرکوتبدیل کرنےآئےہیں، آپ کہہ رہےہیں یہ ماضی کےقانون میں ردوبدل کرکےلایاگیامیں اسےنہیں مانتا،اس پرزیادہ بڑی سیکنڈل کی بات یہ لگ رہی ہےکہ کابینہ نےقانون اپرووکردیا اسکے بعدکنڈٰی صاحب نےاس میں تبدیلی کی جوشامل ہوگئی اصولی طورپر جب ایمنڈمنٹ آتی ہےتولاءمنسٹری یاوزیرصاحب دوبارہ کابینہ سے رجوع کرتےہیں، اچھی حکومتیں ایساکرتی ہیں
@AmirMateen2@ShafiJanPTI #kpk @SohailAfridiISF@BrAqeelMalik@AzamNazeerTarar@pmln_org
پی ٹی آئی لیڈرشپ خان کی رہائی کےلیےسنجیدہ نہیں صرف زبانی کلامی بات چیت پر اتفاق کرتی ہےحکومت بھی اسی فارمولےپرعمل پیراہے
@ItsFSW@MAliDurrani#pmln#pti#ppp
یہ حکومت جب سے بنی ہے،یہ خطرے کی نوک پر ہی چل رہی ہے۔ یہ نہ عوام کے اندر موجود ہے، نہ کارکردگی کے اندر اور نہ ہی گورننس میں موجود ہے: محمد علی درانی
@AUKhanOfficial1@MAliDurrani
سی بی ڈی پوٹھوہار اور اسلام آباد ایئرپورٹ توسیع منصوبوں پر بڑے سوالات اٹھ گئے,اٹک،فتح جنگ اورحسن ابدال میں ہزاروں ایکڑزمین پرکمرشل منصوبےزیرِغور،کیا زرعی اراضی، نالوں، جنگلات، شاملات اور فلڈ پلینز کا مکمل ماحولیاتی جائزہ لیا گیا ہے؟کیا متاثرہ دیہات کے لیے صرف معاوضہ ہوگا یا بحالی، روزگار اور محفوظ آبادکاری کا منصوبہ بھی موجود ہے؟
@AmirMateen2@Rabiya_Ahsan #rawalpindi #islamabad #airport
میں احسن اقبال کوبچپن سےجانتاہوں شروع میں انھیں سنجیدہ سیاستدان سمجھتاتھامگراب وہ جوبات کرتے ہیں پورے پاکستان میں مزاق بن جاتی ہےکوئی ہفتہ ایسا نہیں جاتاجس میں ان کاکوئی وژن نہ آئے،لگتاہےنپولین بھی اتنا قابل نہیں تھاجتنےاحسن اقبال ہیں
@AmirMateen@Real_MZubair@Rabiya_Ahsan
#rawalpindi #islamabad #airport