🇬 🇴 🇴 🇩 🇪 🇻 🇪 🇳 🇮 🇳 🇬
اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
واقعی غریب کی محبت کا کوئی نیم و بدل نہیں ♥️
لوگ آپ کی خوشی میں نہیں ــــ غلطی میں دلچسپی رکھتے ہیں !!!!
لوگ آپ ��ی خوشی میں نہیں ــــ غلطی میں دلچسپی رکھتے ہیں !!!!
#اردو_زبان
🫡❤️ [1]"Mum is always the highest rank in any Household Cavalry."
A touching moment showing a Trooper's kind heart and a proud Mama. Behind the strict military protocol and gleaming uniform is a loving son making sure his mother gets a memory she will cherish forever. Pure respect! 🇬🇧✨ [1, 2]
#RoyalGuard #HouseholdCavalry #Wholesome #ProudMom #KindnessMatters
کیا تاریخ اپنے آپ کو دھرا رہی ہے ؟ انقلاب بنگلہ دیش کے دوران بھی پاکستان فوج کے مظالم کو دیکھ کر اس وقت چند غیرت مند آفسران نے بغاوت کی تھی اور قابض فوج کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیا تھا ۔ اب پی ایل اے کی کمان سابق فوجی آفسیر نے سنبھال لی ہے
دوسری شادی لڑکی ثناء نہیں بلکہ علی رضا لڑکا کرنا چاہتا تھا۔
اب یہ جس لڑکی سے نکاح کر رہا ہے، کیا یہ لڑکی آسمان سے گری اور علی رضا کی جھولی میں آ گئی؟
مطلب علی رضا کے پاس پہلے سے لڑکی موجود تھی، تبھی فوراً شادی کر لی۔
#PakistanNews#MilkLove#Everyone#SanaCaughtLacking
ویوز کے لیے اتنے ڈرامے ؟ چند ویوز اور پیسے ؟ عزت کی پرواہ کسی کو نہیں، ٹک ٹاک کے معاشرے پر بڑھتے خطرناک اثرات، لوگوں کے ذہنوں کی تباہی، ٹک ٹاک کا زہر پورے پاکستان کو نگل رہا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف فوری ان فیملی ولاگرز، ٹک ٹاکروں کی حدود قاٸم کریں ورنہ پاکستانی نسل کی تباہی کو کوٸی روک نہیں سکتا۔ اس انتشار اور تباہی کو روک لیں۔
کیمرے کے سامنے طلاق دینے والے شوہر کی کہانی کا دوسرا رخ بھی سامنے آگیا۔۔۔
کل تک جو صاحب رو رو کر عوام سے ہمدردیاں سمیٹ رہے تھے۔۔آج ان کی اپنی کہانی کے کئی پردے اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں عورت کو کسی نے دو ٹکے کی کہا
#ViralVideo#RelationshipReality#DoubleStandards#TruthRevealed
مرد ہو اور بے وفا نہ ہو یہ ناممکن ہے
ثناء اور علی رضا والی وائرل ویڈیو پر سب ثناء کو غلط کہہ رہے ہیں، حقیقت کوئی نہیں جانتا۔
حقیقت یہ ہے دوسری شادی ثناء نہیں علی رضا کرنا چاہتا تھا
یہ نئی لڑکی آسمان سے نہیں گری، پہلے سے موجود تھی تبھی فوراً نکاح کر لیا