امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ملعونہ آسیہ کے رہائی کے عدالتی فیصلے کے خلاف مین یونیورسٹی روڈ پرجماعت اسلامی کے تحت عظیم الشان ’’حرمت رسولؐ مارچ ‘‘کے شرکاء سے خطاب کررہےہیں #HurmateRasoolMarch
نیدر لینڈ کے سفیر کیطرف سے دیئے گئے ظہرانہ میں شرکت، سفیر کے سامنے نیدر لینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اٹھایا اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ...
@AishaSyedJIW
سابق ایم این اے @JIPOfficial
یہ میری قوم کے حکمران بھی سنیں
میری اجڑی ہوئی داستاں بھی سنیں
جو مجھے ملک تک مانتے ہی نہیں
ساری دنیا کے وہ حکمران بھی سنیں
صرف لاشیں ہی لاشیں میری گود میں
کوئی پوچھے میں کیوں اتنا غمگین ہوں
#SaveSyria#SaveGhouta#StandUpPakistanForSyria
پی ٹی اے نے ہمارا ٹرینڈ پینل سے ریموو کردیا ہے، کیونکہ پاکستان کہ خارجہ پالیسی بشار قاتل کے حق میں ہے، احباب رات 8 بجے پوری قوت کے ساتھ دوبارہ ٹرینڈ کو ریکور کریں، ٹرینڈ کی کامیابی کی یہی دلیل ہے کہ اثرات دور دور تک پہنچ گئے ہیں!
#StandUpPakistanForSyria