@amirdar86 بدقسمتی ہے ہماری ڈار صاحب
جب ہم اقتدار میں تھے تو
ہم نے تو آزاد ریاست میں اس کے تدارک کیلئے اقدامات کیے تھے
کافی حد تک کامیاب بھی ہوئے ہیں
بدقسمتی سے پنجاب میں اصلاحات نہیں ہو سکیں
آپ احباب کوشش کریں
سدباب ناگزیر ہے
@elonmusk Congratulations once again, Dear brother Elon Musk, on becoming the world’s richest person. Your extraordinary vision, relentless determination, and groundbreaking achievements continue to inspire the world.
Wishing you even greater success and achievements ahead.
Regards
Congratulations once again, dear brother Elon Musk, on becoming the world’s richest person. Your extraordinary vision, relentless determination, and groundbreaking achievements continue to inspire the world.
Wishing you even greater success and achievements ahead.
@elonmusk
@HamidMirPAK شاہ غلام قادر اور فاروق حیدر نے ریاستی جماعت مسلم کانفرنس تور کر آزاد کشمیر میں مسلم لیگ بنائی تھی
جب اپنے ہاتھ باندھ کر تلوار دوسرے کے ہاتھ میں خود دو گے تو پھر اس کی مرضی چلے گی
نواز شریف صاحب نے وہی کرنا تھا جو ہوا ہے
شاہ غلام قادر اور راجہ فاروق حیدر دونوں مسلم کانفرنس سے مسلم لیگ ن میں آئے شاہ غلام قادر کو وزیراعظم بننے سے روکنے کی کوشش مسلم لیگ ن کے اندر سے نہیں باہر سے ہوئی ہے کیونکہ انہوں نے ایک دفعہ جنرل فیض حمید کی آزاد کشمیر میں مداخلت تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا اسوقت تو نواز شریف ان سے بہت خوش تھے اب نجانے کیا ہوا کہ ایک وفادار ساتھی پر ٹیکنوکریٹ کو ترجیح دیدی
@BalochNadir5 مرنے کے بعد بھی عزت نہ ملے تو پھر غریب کہاں جائے؟
یاسر شامی صاحب، کسی انسان کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے الفاظ کا انتخاب بھی انسانیت کا امتحان ہوتا ہے۔
آپ تو یہ کہہ سکتے تھے نا کہ "وفات پا گئی ہیں"، "انتقال کر گئی ہیں" یا "جاں بحق ہو گئی ہیں"۔
لیکن "مر گئی ہیں، مرنے والی؟
@SIYASIDERA پاکستان کشمیریوں کا وکیل ہے مٹھا جی مالک نہیں
ہم نے مستقبل کا فیصلہ آپ کے رویے کی بنیاد پر کرنا ہے
کشمیری ہندوستان پر تو لعنت بھی نہیں بھیجتے البتہ کشمیری اب شاید خودمختار ریاست / ملک کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں
جو کوئی بری بات نہیں