Most people here wish to leave Gaza but they can’t.
People have seen their relatives being ate by animals after getting killed.
People in Gaza had to sleep knowing that their relatives are under the rubble but they can’t pull them.
People in Gaza are being massacred in every way possible.
In Gandakha, Balochistan.
4 months after the floods, peasants are still inundated. Malaria is rampant. No government welfare to speak of.
Meanwhile, landlords/political elite run riot in cahoots with local admin.
And mainstream Pakistan is concerned only with palace intrigues.
آج گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے کو 27 دن ہوچکے ہیں
میں نے گزشتہ ایک سال 6 ماہ اپنے بابا عبدالحمید زہری کی آواز تک نہیں سنی ہے اس سے بڑا ظلم کیا ہوسکتا ہے ؟ کسی کو اٹھا کر لاپتہ کرتے ہو اس کے خاندان اور گھر والوں پر کیا گزرتی ہوگی روزانہ ہر گھڑی ہر لمحہ ہر سینڈ گھٹ گھٹ کر مرتے ہیں
میرے والد عبدالحمید زہری کو 10 اپریل 2021 سے خفیہ اداروں نے سندھ پولیس کی مدد سے ہمارے فلیٹ سے اغوا کے بعد لاپتہ کیا تھا سولہ ماہ گزرنے کے باوجود تاحال وہ لاپتہ ہیں کمیشن عدلیہ میڈیا کوئی ایسا در نہیں بچا جہاں ہم نے دستک نہ دی ہو مگر ہمیں صرف مایوسی ملی ہے کرب میں اضافہ ہوا ہے
میرے بابا عبدالحمید زہری ازیت گاہوں میں نجانے کس حال میں ہونگے ؟وہ شوگر کے مریض ہیں ادویات کے بغیر انکا گزارا نہیں ہوتا تھا نجانے ظالم انھیں وقت پر دوائیں دیتے ہونگے یا بس رزق ازیت ہی دے رہے ہونگے ۔ اگر ہمارے بابا کو کچھ ہوا تو ہم سے بھی محب الوطنی کا سرٹیفکیٹ مانگا جائے گا ؟
میرے بابا عبدالحمید زہری کی بازیابی کے لیے سندھ حکومت کی یقین دہانی کے باوجود اب تک انھیں منظر عام پر نہیں لایا گیا @BBhuttoZardari آپ زاتی دلچسپی لے سکتے ہیں ؟ہم بابا کی جبری گمشدگی کے چشم دید گواہ ہیں کیا پتا آپکا ایک فون کال متعلقہ ادارں کو اور میرے بابا بازیاب ہوجائیں
ظہیر کی باحفاظت واپسی کو کل تمام چینل نے زیادہ سے زیادہ ایئر ٹائم دیا۔یہاں تک کہ رات جیو کی 9:00 بجے کے نیوز بلیٹن میں یہ خبر تھی۔ کیا لاپتہ افراد کے لواحقین کی اس ریلی کو میڈیا کوریج ملے گی؟ کیا مثبت بلوچستان کے ٹھیکیدار اس تصویر کو ٹویٹ کریں گے؟
#ReleaseBalochMissingPersons
میرے بابا عبدالحمید زہری سمیت تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے یہ ازیت یہ درد یہ تکلیف آپ چند سیکنڈوں میں بھی برداشت نہیں کرسکتے اور ہم لواحقین گزشتہ کئی سالوں سے اسی جبر اور تکلیف میں جی رہے ہیں ��مارے پیارے مجرم ہیں تو آپکی عدالتیں ہیں انھیں وہاں سزا دیں لاپتہ نہ کریں۔۔
My father Abdul Zehri is a diabetic patient and without any crime a patient is in torture cells from last 15 months.
Please recover my father we are worried about his health.
Have mercy on us .
#ReleaseAbdulHameedZehri#EndEnforcedDisappearances
میرے بابا عبدالحمید زہری کی جبری گمشدگی سولہویں مہینے میں داخل ہورہی ہے یا ہم پرامن طریقے سے احتجاج جاری رکھی جو سالوں سے کرتے آرہے ہیں یا پھر خاموشی سے گھروں میں سسک سسک کر مر جائیں اور ہر نماز ہر عبادت میں بدعائیں نکالی ان کے لیے جنھوں ہماری زندگی کو بدعا بنا دیا ہے
میں نے زیارت کی مسخ شدہ لاشوں کا سنا اور پھر یہ سنا کہ یہ بلوچ مِسنگ پرسنز کی لاشیں ہیں، خدا جانتا ہے کہ میں کس قرب سے شال تک پہنچی ہوں۔ اب وزیرِ اعلی کہتا ہے کہ اُٹھ جاؤ ہم تمہارا مسئلہ حل کریں گے، لیکن اب میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے تم پر اعتبار نہیں ہے۔
#StopBalochGenocide