تمام سرکاری محکموں میں بلوچوں کی سکرین��گ کریں
ان کا ایک بھائی بی ایل میں ہوتا ہے تو دوسرا سرکاری نوکری انجوائے کر رہا ہوتا ہے
ماہرنگ بلوچ کا باپ دھشت گردی اور خود سرکاری ہسپتال میں نوکری کر رہی تھی
یہی جاسوسی کرتے ہیں
@ayeshyy_ pharmacists bhi,techinicins bhi sb krty
petrol pump k workes,cafe k works or bht se jobian bhi krty hn.. doc eid duty krty itna hawa kun bnya jta ha is chez ko
خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی میں مرنے ہونے والے لوگوں کی بات نہ کریں وہ مرتے ہیں تو مر جائیں سوال صرف عمران نیازی کی آنکھ کے متعلق پوچھیں بس، علیمہ خان
اب تو ان بےشرموں کے سپورٹرز اور ووٹرز پر ترس آت�� ہے!!!!!
Before anyone blames Pakistan for no agreement, listen to JD Vance himself:
“Whatever shortcomings of the negotiations, it wasn't because of the Pakistanis who did an amazing job, and really tried to help us and the Iranians bridge the gap, and get to a deal.”
شاباش پاکستان
امن کے لئے ۔۔ صلح کے لئے
بھرپور۔۔ اعصاب شکن۔ پرخلوص کوششوں پر شاباش!
باقی دونوں ملکوں کے اپنے مفادات ، مجبوریاں اور ترجیحات ہیں۔
پاکستان کو ان کے حصے کا فیصلہ نہیں کرسکتا۔
شاباش پاکستان ۔۔ زندہ باد
🇵🇰
حکومت کو اب ہمت اور شرم کرکے تمام سرکاری ملازمین ججز فوجی اور جس جس کو ایک لیٹر بھی فری پٹرول ملتا ہے۔۔۔۔مکمل طور پہ بند کیا جائے تاکہ عوام کے ساتھ مذاق نا ہو کہ اشرافیہ کو نہیں بندھ لگایا حکومت نے
اگر تیس ہزار ماہانہ والا پٹرول خرید سکتا ہے تو ڈھائی لاکھ والا کیوں نہیں۔؟
حکومت کا بھلا ہو کہ اس نے اس دفعہ بھی پیٹرول مہنگا نہی کیا عوام کو سانس لینے کا موقع فراہم کیا ہے
مشکل فیصلہ ہے مگر جب اچھا کام کریں تو تعریف بھی کر دیا کریں
فیلڈ مارشل نے کہا
"دوسرے ملک سے زیادہ اپنے ملک کے وفادار بنو"
بس اتنی سی بات پر کوئی فرقہ پرستی بیچ رہا ہے کوئی سیاسی آگ لگا رہا ہے اور ڈالر خور یوٹیوبر پٹرول چھڑک رہے ہیں۔
نہ افغانستان ضروری ہے نہ طالبان ضروری ہیں نہ عمران ضروری ہے نہ ایران ضروری ہے صرف پاکستان ضروری ہے
پاکستان نہیں تو کُچھ نہیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🙌
اسپین کے پاس تیل کے ذخائر یا نیوکلیئر بم جیسے وسائل نہیں ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم سامراجی اسرائیل کے خلاف نہیں لڑیں گے اور انہیں روک��ے کی کوشش نہیں کریں گے، کچھ جنگیں حق کا ساتھ دینے کے لیے لڑی جاتی ہیں
وزیر اعظم سپین پیڈرو سانچیز
Your Green passport may rank 98th on the index but let me assure you it still makes it to the Top 10 most secure countries list as of today. Proud to be a Pakistani and shukar Alhumdullillah for being the only Muslim nuclear state.