آپکے خون عطیہ کرنے سے کسی معصوم بچے کے چہرے پر جینے کی جو امید ملے گی، یقین کیجئے دنیا میں اس سے بڑھ کر کوئی خوبصورت احساس نہیں ہو سکتا
#ThankYouSarioon
وطن باقی رہے یہ زندگی تو آنی جانی ہے
رخسار کہ حسنِ تبسم میں ڈوبا ہوا۔
جنبشِ لب سے نکلتے دعاؤں کے سلسلے۔
اور موت کی بانہوں سے نکلتی ہوئی زندگیاں مسکرا رہی ہیں کہ آج فصیلوں پہ ہم نے دیے لہو کے جلائے ہیں۔
#ThankYouSarioon
دل جن کے بڑے ہوں، یہ بیٹے ہیں ان ماؤں کے
ایک جذبہ بڑھ کے ہمت دکھانے کا۔
ایک عہد سرفروشی کا ہر اس پاکستانی کے ساتھ جو زندگی موت کی کشمکش میں ہے کہ ہم لہو کی آخری بوند بھی دیں گے
تم سلامت رہو ہزار برس
#ThankYouSarioon