عمران خان صاحب ریکویسٹ ہے
ملتان جلسے والے دن پورے پاکستان کی عوام کو باہر نکلنے کی دعوت دیں اور پاکستان کے تمام بڑے شہروں کو ملتان جلسے میں Live لیں بڑی بڑی اسکرینیں لگا کے ہر شہر والوں سے پوچھیں اسلام آباد آو گے
ہورے پاکستان کی عوام یک زبان ہو کے آپ کی آواز پہ لبیک کہے گی
Thank you Jhelum for a record turnout and especially the participation of women and families. I am witnessing the formation of a nation. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور#JhelumJalsa
@Rashkqmr @ImranKhanPTI خانصاحب کو ہم نے پاور دیا کب تھا جو وہ وعدے ہورے کرتے
ھائ کورٹ ، سپریم کورٹ چیف الیکشن کمیشن، تمام اداروں میں بیٹھے پاور فل لوگ اپوزیشن کے تھے
خان صاحب صرف وزیر اعظم تھے
پھر بھی اتنا کچھ کر گئے جو 30 سالوں میں دونوں چوروں نے نہی کیا
اب دو تہائ اکثریت ملے گی
ہم سب تماشہ دیکھیں گے
امپورٹڈ حکومت کے بقول عمران خان فوج مخالف ہیں۔ جہلم کے ہر گھر میں فوجی ہے۔جہلم والوں نے ثابت کر دیا کہ فوج اور عمران خان میں مخالفت نہیں محبت ہے۔ جہلم بھی کپتان کو دے دیا۔
ہن آرام اے
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
عمران خان نے 20 لوگ اسلام آباد میں اکٹھے نہیں کرنے، یہ 20 لاکھ سے کئی زیادہ لوگ خود آئیں گے،اب پرانی جیسی باتیں نہیں رہیں، ملک کا بچہ بچہ جان چکا ہے کہ رجیم چینج کی گئی ہے
شرم سے ڈوب مرے
ہمارے لیڈر ابھی بھی پاک فوج کا دفاع کررہے ہیں ابھی بھی وقت ہے کچھ نہیں بگڑا آنکھیں کھولیں
دیکھیں عوام کو, الله کا واسطہ ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کو گھر بھیجے ہم آپکے ساتھ کھڑے ہیں
@OfficialDGISPR@ImranKhanPTI
میں حاصل کرنے کی کوشیش کرتے ہیں
جھوٹ ، چمچا گیری ، اور منافقت کے ساتھ
گو مال عیش وعشرت تو مل جاتی یے مگر عزت سے محروم رہتے ہیں
عمران خان ریاض صاحب کا قلم اور زبان وہ کچھہ لکھتا اور بولتے ہیں جو حق اور سچ ہوتا ہے
اور یہی بات میرے رب کو پسند یے جو عزتوں سے نوازنے والا ہے
سفر کاآغاز پیدل چلنے بسوں میں دھکے کھانے اور موٹر سائیکل پر خوار ہونے سے شروع ہوتا ہے
ہر انسان اپنی جدوجہد اور ایمانداری سے اپنے فرض کو نبھاتے ہوئے اپنا اصل مقام حاصل کرلیتا ہے عزت و توقیر کے ساتھ
کچھ جیلیس لوگ بھی ہوتے ہیں آپ کے جیسے جو سالوؓ محنت کے بعد ملنے والے مقام کو چند
کچھ سال پہلے تک چند ہزار روپے تنخواہ کے عوض کام کرنے والا یہ رپورٹر آج ارب بتی ہے, ایک کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑی تو اس نے صرف شکار کیلئے رکھی ہے لیکن لفافے پھر بھی ہم ہیں جو آج بھی یونیورسٹی دور کی موٹر سائیکل لیکر رپورٹنگ کرتے پھرتے ہیں کیا ان کا بھی احتساب ہو گا