اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
بھارت کی ریاست گجرات میں ایک نئے 18 فٹ گہرے کنویں میں پانی مسلسل لہروں کی صورت میں ہل رہا ہے، جبکہ آس پاس کے تمام کنوؤں کا پانی بالکل ساکن ہے۔ اس پراسرار واقعے نے مقامی لوگوں کو حیران کر دیا ہے، جس پر ضلعی کلکٹر نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ آخر اس غیر معمولی پانی کی حرکت کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
انڈیا میں اولڈ ایج ہوم میں ایک معروف بزنس مین کی موت ہو گئی تو اسکی بیٹی نے 5100 روپے بھیج کے آخری رسومات ویڈیو کال پے دیکھیں اور ساتھ پوچھ رہی ہے کہ کتنا ٹائم لگے گا میں نے کھانا بھی کھانا.....
مولاناکا اصل مقصد اقتدار ہے، آج فوج کے خلاف بکواس ،جس دِن کوئی حصہ وصہ ملا اُسی دِن حافظ صاحب کے چرنوں میں !
لیکن مسلہ یہ ہے کہ خواہش کیا پوری ہونی، اُلٹا لعنت سمیٹ رہے موصوف
#FazlUrRehmanAgainstState
پاکستان میں اس وقت 57 ہزار بلیو پاسپورٹ ہیں، 13 سو ریڈ پاسپورٹ ہیں۔ پارلیمنٹیرنز تو صرف ایک ہزار کے لگ بھگ ہیں، تو پھر 57 ہزار بلیو پاسپورٹ کیوں ہیں؟ اس کی فہرست بھی سامنے آنی چاہیے۔ صرف سیاستدان ہی کیوں نشانہ بنتا ہے؟ سب سامنے آنے چاہئیں۔ معاونِ خصوصی برائے اطلاعات، شفیعِ اللہ جان
#pakistan @ShafiJanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سرداراختر مینگل کے بیٹے کا بی ایل اے کو مکمل تعاون فراہم کرنے کا انکشاف؛
دہشتگرد اختر مینگل کے گھر سے آتے ہیں
یہ اختر مینگل کا بیٹا ہے جو ان بی ایل اے دہشتگردوں ساتھ گھوم رہا ہے شفیق مینگل کے گھر پر بھی حملہ کیا
گزشتہ دس برسوں سے یہ دہشتگرد گروہ بلوچستان کا لہو پی رہے ہین
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif جس بہادری سے لندن سے گرفتاری دینے کیلئے لاہور پہنچی اس کی مثال نہیں ملتی میں اس سفر میں ان کے ساتھ تھا @NawazSharifMNS نے انہیں لندن رکنے کا کہا لیکن انہوں نے اپنے والد کو اکیلا نہ چھوڑا لاہور ایئرپورٹ پر آگے بڑھ کر پہلے گرفتاری دی یہ سب پاکستان کی سیاسی تاریخ کا حصہ ہے
چاروں وزراء اعلیٰ نے تقریریں کیں، لیکن صرف مریم نواز نے اپنے کاموں کو باقاعدہ ویڈیو ثبوت کے ساتھ پیش کیا۔ باقی سب نے صرف زبانی جمع خرچ سے کام لیا۔ یہی فرق ہے پنجاب اور باقی صوبوں میں۔ یہ ایک مختصر سی ویڈیو ہے؛ جتنی دیر سہیل آفریدی نے تقریر کی، اس سے لمبی تو پنجاب حکومت کی پریزنٹیشن تھی.
اس طرح کا خیال تو مصر کے فرعونوں ، ایران کے بادشاوں ، افریقہ کے کرپٹ حکمرانوں اور عرب کے شہزادوں کا بھی نہیں آیا ہوگا
ضرور اس تخلیق کے پیچھے بھی کسی پاکستانی کا ہاتھ ہوگا