ایسے چوتیہ بھی صرف پاکستان میں پائے جاتے ہیں جنہیں گرمی میں برقعہ پہنے والی خواتین تو بیوقوف لگتی ہے لیکن سخت سردی میں چرچ میں اسکرٹ پہنے والی سسٹرز مذہبی لگتی ہے
اس طرح کا خیال تو مصر کے فرعونوں ، ایران کے بادشاوں ، افریقہ کے کرپٹ حکمرانوں اور عرب کے شہزادوں کا بھی نہیں آیا ہوگا
ضرور اس تخلیق کے پیچھے بھی کسی پاکستانی کا ہاتھ ہوگا
پاکستانی میں ایک مخصوص لبرل طبقہسے بڑا منافق میں نے نہیں دیکھا
ننگی ہیروئین کو اس کے ننگے پن کا حق ہے
بغیر شادی ساتھ رہنے والے کو اس کا حق ہے
اس طرح کی باتیں کرنے والے کنجروں
کو
مسلمانوں کی ہر عبادت میں کیڑے نکالنا یاد رہتا ہے
قربانی کیوں کر رہا ہے حج کیوں کر کر رہا ہے
یہ ہر غیر اخلاقی حرکت کو جسٹیفائی کرتے ہیں بس اس کو آزاری سمجھتے ہیں
لیکن مسلمان کی قربانی حج جو وہ اپنے پیسوں سے کرتا ہے اسے دیکھ کر
پورا مہینہ انگاروں پر لوٹتے ہیں
قوم پرست ، سندھی ، بلوچ ، پشتون ،بلوچ سردار ، پنجابی ، موجودہ حکمران سب میں ایک قدر مشترک ہے ان کے بچے اثاثے مستقبل سب یورپ امریکہ میں ہے پاکستان سے ان کا تعلق نو آبادیاتی آقاؤں جیسا ہے
جب کراچی کو ownکرنے کی بات ہوتی ہے تو سب کی نظریں الطاف حسین کی طرف اٹھ جاتی ہے
بلاول بھٹو پورے کراچی میں دو چار سڑک اور کچھ حصوں میں ترقیاتی کام کروا کر کراچی والوں سے کراچی کی ملکیت مانگ رہا ہے
لیاری ایکسپریس وے کا نام شاہراہِ الطاف رکھنا کون سا مشکل کام تھا
لیکن پڑھے لکھے خاندانی لوگ جانتے ہیں کہ
جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے بنے ان پروجیکٹس کو سیاسی جماعتوں کے لیڈران سے منسوب نہیں کیا جانا چاہیے
لیکن جنہیں یہ علم ہوتا کہ عوام کے دلوں میں ان کی گنجائش نہیں رہی وہ ایسے ہی جگہ جگہ اپنی تصاویر اور نام لکھ کر زبردستی عوام کو اپنے نام رٹواتے اور شکلیں دکھاتے ہیں جو وہ دیکھنا نہیں چاہتے
ایک عام نارمل گھرانے کا خرچ
کم سے کم 25 ہزار کرایہ
بجلی گیس پانی بل 10 ہزار
2 بچے اسکول فیس 10 ہزار
پیٹرول 415 ضرب 26 دن 10790
راشن 14 ہزار
ٹوٹل= 69790
یہ کم سے کم ریٹ لیئے ہیں جس میں دوا علاج میت شادی مہمان نوازی شامل نہیں
کم سے کم اجرت 40 ہزار کمانے والا کیسے گھر چلائے؟
آپ کا تعلق پاکستان کے کسی بھی شہر، گاوں، دیہات سے ہو، لیکن آپ کے دل میں شہر کراچی اور اس میں بسنے والی عوام کے لئے ہمدردی اور محبت ہے تو اس ٹرینڈ پر اپنا تھوڑا سا حصہ ضرور ڈالیں۔
#PPPChorHai
@ImranurRehman_@masood_619_ 400 روپے لیٹر پٹرول
بجلی کا اوسط بل 15 سے بیس 20 ہزار
گیس کا اوسط بل 5 سے 10 ہزار
ایک عام آدمی کی تنخواہ 35 سے 50 ہزار
مطلب بجلی چوری جائز
گیس کی چوری جائز
اگر تم اپنے والدہ کو اپنے شوہر اور پڑوس میں رہنے والے انکل میں سے کسی ایک شخص کی تعریف کرنے کا بولو تو مجھے یقین ہیں آپ کی والدہ پڑوس میں رہنے والے انکل کی تعریف کریں گی
اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ پڑوس والے انکل تمھارے والد صاحب بن جائیں گے
ابھی چار دن پہلے کورنگی پل پر ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کی تھی، اور اب ویسی ہی واردات نیپا پل پر بھی گئی، جہاں واردات ہوئی اس سے کچھ فاصلے پر عزیز بھٹی تھانہ موجود ہے۔ بتانے کا مقصد یہ ہے کراچی کے شہریوں کی زندگی جو عذاب بنائی ہوئی ہے اس میں پولیس بھی ملوث ہے اور پیپلز پارٹی بھی۔ لاوارث کراچی کو ان چوروں اور ڈاکووں کے حوالے کیا ہوا ہے اور یہ اسے نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں۔
میں ایک کیمبرج ٹیچر ہوں
چودہ سال سے او لیول ، اے لیول ، آئی بی کے بچوں کو پڑھا رہا ہوں
اس سیشن میں بھی میرے پاس موجود طلباء و طالبات کی تعداد ٹھیک ٹھاک ہے الحمدللہ !
میرے تمام سٹوڈنٹس اور ان کے والدین اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں عمران خان کا سپورٹر ہوں ، سوشل میڈیا پہ ایکٹو ہوں، مزے کی بات یہ ہے کہ ن لیگ کے تین ایم پی ایز اور ایک منسٹر کے بچے بھی میرے پاس پڑھتے ہیں
مگر ایسی فضول گفتگو نہ کبھی کسی نے کی، نہ ہی ایسا سوچا ہو گا
اس وقت حب الوطنی کی علامت عمران خان کے نظریے کی حمایت ہے
آپ کو دعوت ہے ، اپنے اکاؤنٹ سے ہی ایک سروے کیجیئے ، آپ کو لگ پتہ جائے گا
#پاکستان