@jiggar_jogi مریم نواز کی شادی 25-12-1992 میں ھویؑ اور مہرانساؑ کی پیدایش 23-11-1993 میں ھویؑ۔ جسکا زکر پانامہ کیس میں عدالتی ریکارڈ پر موجود ھے۔ اور یوتھے 4 ماہ کے بعد پیدا ھونے کی بکواس کرتے رہتے ھیں
پوری دنیا تیل کی قیمتوں میں اضافے کا شکار ہے لیکن جو بندر تماشہ شہباز حکومت نے لگایا ہوا ہے، پوری دنیا میں کسی ملک نے نہیں لگایا۔ ہر چوبیس گھنٹے بعد عوام کا غیض و غضب، نواز شریف کا ووٹ اور مریم نواز کی کارکردگی تباہ۔ دارا شکوہ کے بعددوسرا بڑا انتقام ہے بھائی کا بھائی سے۔
@Aadiiroy2 یہ ساری اچھی بات ھے مگر سب سے پہلے اس 28 لاکھ والے کو سڑک پر لٹا کر جوتے لگانے چاہیے جو اتنی رقم لے کر پہلے سموسے کھانے لگ گیا اور پھر سموسوں کے نشے میں رقم دکان پر چھوڑ گیا ۔ انتہایؑ غیر ذمہ دار اور لاپرواہ قوم ھیں
We're thrilled to announce launch of ACT AI, a massive nationwide initiative designed to bridge the digital gap. Through this partnership between HEC, PMYP, & NAVTTC, we'll train 6,000+ students per cohort in high-demand AI skills.
#HEC#AI#PMYP#NAVTTC