Convenor Civil society Sindh, social activists, Blogger, Advocate Indus Congress chairman , human rights activist, legal aid providers throughout Pakistan
حامد میر کی آصف زرداری کے متعلق بیان جس میں اس نے کہا کہ موساد زرداری کو ہٹانا چاہتی ہے، میں نے جب وہ وڈیو دیکھی تو ایک پاکستان کی قدآور صحافتی شخصیت کو نیچ اور گرتے ہوئے دیکھا، بہت افسوس ہوا کہ اتنی گھٹیا بات جس پر کوئی یقین کر ہی نہیں سکتا وہ کیوں کی، عوام کو ان صحافیوں نے ابھی تک بیوقوف سمجھ رکھا ہے
میں نے یزید کو گالی دی ،
ابن زیاد کو برا بھلا کہا ،
شمر پر لعن طعن کی۔۔۔،
ایک بزرگ کہیں سے نمودار ہوا اور اس نے مجھے اٹھا کر ٹائم ٹریول کروا دیا۔۔۔،
چند لمحے بعد میں61 ھجری کی کربلا میں کھڑا تھا۔۔۔،
میں نے مڑ کر پیچھے اس بزرگ کی طرف دیکھا اور کہا۔۔۔،
یہ کیا مذاق ہے۔۔۔؟"
بزرگ نے مجھے زور دار تھپڑ رسید کیا۔۔۔،
اور کہا کہ۔۔۔،
ہر دور کے اپنے اپنے یزید، ابن زیاد اور شمر ہوتے ہیں۔۔۔!!
تم اپنے دور کے یزید، ابن زیاد اور شمر کو گالی نکالو۔۔،
پھر تمھارا ایمان مضبوط ہوگا۔۔۔،
1385 سال پرانے یزید ، ابن زیاد اور شمر کو گالی نکالنا اسلئے آسان ہے کیونکہ وہ سب مر کھپ چکے ہیں۔۔۔،
اپنے دور کے یزید ، ابنِ زیاد اور شمر کے روبرو تو تم سب کی سانس حلق میں اٹک جاتی ہے۔۔۔،
ہر دور میں یزید ہوتے ہیں۔۔۔۔،
دور باطل میں حق پرستوں کی۔۔۔،
بات رہتی ھے سر نہی رہتے۔۔۔۔!!!
یا اللہ اس قوم کو بچالے، مر رہی ہے تڑپ رہی ہے، اس ملک کو نوچ نوچ کے کھا رہے ہیں، عوام ان کی عیاشیوں کو اب برداشت نہیں کرسکتی اب تھک کر خود کشی کرنے پر مجبور ہے، کوئی داد فریاد نہیں کوئی سننے والا نہیں سب کچھ ظالموں نے خرید لیا ہے، بس اب تو ہے یا رب سن لے بے بسوں کی @ANWARMAQS00D@HamidMirPAK@jugnu804
سندھ حکومت کو مشورہ دوں گی کہ کراچی ٹول پلازہ کو بھی اجرک کے رنگوں سے سجا دے — تاکہ ہر آنے والے کو یاد رہے، یہ وہی سندھ ہے جس نے ہجرت کرنے والوں کو پناہ، روٹی، چھت اور عزت دی۔ بدلے میں لسانی سیاست، نفرت اور پہچان پر تنقید؟ تمہیں اجرک سے نہیں، اپنی حقیقت سے شرم آتی ہے!
سندھ کے ضلع کشمور میں ڈاکو راج کے خلاف آج اسلام آباد میں ایک مظاہرہ کیا گیا جس میں ڈاکو راج ختم کرو کے نعرے لگائے گئے کشمور سے پیپلز پارٹی کے ایم این اے نے آج وزیراعلیٰ سندھ کی بجائے وزیراعظم اور وزیرداخلہ سے ملاقات کی اور ان سے مطالبہ کیا کہ کشمور والوں کو ڈاکوؤں سے نجات دلائیں