عمران خان نے جناب شا��د خاقان عباسی اور مجھے سچ بولنے سے روکنے کے لئے جھوٹے مقدموں میں گرفتار کر کے اپنی انا کی تو تسکین کی مگر ہمارے حوصلے پست نہیں ہوئے- قید کی تاریکی کٹ گئی ظلم کا یہ راج بھی جلد ختم ہوگا- تاریخ کا سبق ہے کہ نااہل حکمران تو بچ سکتا ہے مگر ظالم حکمران نہیں بچتا-
I believe he was the greatest sportsman, not only because he was talented, intelligent & courageous, but because his beliefs went beyond material considerations to a conviction that humans, unlike animals, had a higher purpose of existence.
https://t.co/fP9uNreA3d