مریم صفدر جیسی کوئی بیٹی نہیں جو پہلے تو باپ کا منہ کالا کرتی ہے بھاگ کر شادی کر کے پھر سیاست میں آکر باپ کو نااہل کرواتی ہے اور مزے کی بات کے اوپر سے کہتی ہے کہ اپنے باپ کافخر ہوں، اس کا مطلب تو یہ ہے کہ یا تو بیٹے نکارا ہیں یا باپ کو کچھ زیادہ ہی محبت ہے
#MaryamBaapKiTaqatHai
جی مریم ہی باپ کی طاقت ہے ۔ یہی بیوقوف ڈان لیکس میں نون کو ڈبو گئی اور اس ہی طاقتور نے قطری کا لطیفہ پاکستان میں متعارف کروایا ۔ او کوئی شرم ہوتی ہے !
#MaryamBaapKiTaqatHai@arsched
وزیر اعلی شہباز شریف صاحب نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں جو ظلم اور خون کی ہولی ہے اس کے بعد وہ اس اہل نہیں کے وہ وزیر اعلی رہیں بلکے انہیں تو ان خون کا حساب دینا چاہیے اور قاتل کی سزا موت
#قاتل_اعلی_نامنظور@CMShehbaz