An education system cannot thrive when its teachers are publicly disrespected. We call for accountability and immediate action.
#RemoveEducationMinisterPunjab
وزیر تعلیم کا واحد کام پر سرکاری استادوں کی تزلیل اور بیچے گے سکولوں کی مارکیٹنگ کرنی ہے تاکہ سارے سکول بیچ کر پنجاب میں تعلیم کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے شعور کے دشمن ہمارے سیاستدان ہیں
یہ وزیر تعلیم نہی انسداد تعلیم کے وزیر ہیں
استاد کو بدنام کرنا آسان ہے، لیکن تین دھائیوں تک اقتدار میں رہنے کے بعد تعلیمی نظام کو مضبوط بنانا مشکل ہے۔ اساتذہ کی عزت پر حملہ بند کیجیے اور اپنی توجہ ان پالیسیوں پر دیجیے جن سے سرکاری سکول واقعی مضبوط ہوں۔ قوموں کی بنیاد استاد کے احترام پر کھڑی ہوتی ہے، اس کی تذلیل پر نہیں۔
وزیرِ تعلیم کو چاہیے کہ وہ اپنے الفاظ واپس لیں اور اساتذہ سے معذرت کریں۔ لاکھوں ایماندار اساتذہ کو چند افراد کی وجہ سے بدنام کرنا ناانصافی ہے #RemoveEducationMinisterPunjab
وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا ہے سرکاری استاد سکول سے جاتے ہوئے ٹوٹیاں اور پنکھا اتار کر لے جاتا ہے
مجھے استاد کا تو نہی پتہ مگر وزیر تعلیم کو بتائیں ان کے ساتھی وزیر تو باقاعدہ سرکاری رہائش گاہ سے چمچے کانٹے لے گے گھروں سے بسیں برآمد ہوئیں ترکی والا ہار نکلا
Teachers deserve respect, not humiliation. Public officials should use responsible and respectful language. We demand accountability and the removal of the Punjab Education Minister.
#RemoveEducationMinisterPunjab
دھرنے میں جب @RBajwa_Agega کو گرفتار کیا گیا تھا اس میں دھرنے میں صرف منڈی بہاؤ الدین کے اساتذہ موجود تھے اور اس بات کا میں خود گواہ ہوں اور آج ڈسٹرکٹ لیول پر بہت بڑا دھرنا منڈی بہاؤ الدین کا تھا زندہ باد. ڈٹے رہو شاباش
#ReverseAntiEmployeeRules#ReleaseAGEGAleadership
@Owaisiee
اگر سکولز پرائیویٹ نہیں ہورہے تو
محسن نقوی خود اسکی واضح تردید کیوں نہیں کر رہا؟
وہ کیوں ایک مخصوص NGO کو بڑے سکول دینے پر تلا اور کن شرائط پر دے رہا؟
وہ ٹرمز اینڈ کنڈیشن عوام کے سامنے کیوں نہیں لائی جا رہیں؟
#اگیگا_قائدین_رہا_کرو#LahoreProtest#استاد_کو_عزت_دو