@GovtofPakistan یوم مزدور منانے کا کیا فاہدہ جب مزدور کے کؤی حقوق ہی نہیں ہے پاکستان میں کوی ادارہ ایسا نہیں جو مزدور کی بات کرتا ہو جب چاہتے ہیں نوکری ڈے فارغ کر دیتے تنخواہ روک لیتے ہیں کوی دادرسی کرنے والا نہیں میری اپنی ایک ماہ کی تنخواہ ادا نہیں کی۔
@MoeedNj معید پیرزادہ اور اس طرح کے پٹی آ ی کے دوسرے یو ٹیوبر ایسے حرامی بچے ہیں کسی بھی وجہ سے مادروطن پر کوئی مشکل آ ے یا آ نے کا امکان ہو تو یہ خوشی سے ناچنا شروع کر دیتے ہیں
@Saminakhan4000 یہی واقعہ میرے ساتھ لاہور میں پیش آ چکا ہے۔میں بڑے اعتماد سے سب سے آ خری لان میں کھڑا تھا وارڈن صاحب نے شناختی کارڈ مانگا میں نے بغیر سوچے سمجھے دے دیا اس نے مجھے بتایا کے آ پ کا دو ہزار کا چلان ہو گیا ہے جمع کرواکر شناختی کارڈ لے جانا میں حیران پریشان۔
@muqadasawann ہم ن لیگ کو اس کے اچھے کاموں کی وجہ سے پسند کرتے ہیں اگر برے کام کے کریں گے تو ہم کوئی یوتھیے نہیں ہیں حکومت وہی ا چھی ہوتی جو عوام کو ریلیف دے۔ مریم بی بی اچھے کام کر رہی ہے سب ان کو سراہتے ہیں لیکن تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو ہم سپورٹ نہیں کرتے نہ کر گے
@KeepsamM بیشک ایسے لوگ کچلے جانے کے ہی قابل ہے۔یہ کون سا احتجاج کے لوگوں کے راستے ہی بند کر دیے جاے کؤی بھی ہو کسی بھی پارٹی یا گروہ سے اس کا تعلق ہو راستے بند کرنے والوں کو معاف نہیں کرنا چاہیے
@RTEUrdu اگر یہ بات سچ ہے تو عمران کے نام پر ان کے عطیے لیکر تمام نابینے لوگوں کو روشنی مل جاے گی عمران تو ویسے بھی عوام کے لیے جی رہا تو یہ اس کا اتنا بڑا کارنامہ ہےکہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جاے گا خدا کے لیےاس بارے میں سوچوں اور سب سے پہلے اس پوسٹ کرنے والےکو پکڑ کر ابتدا کرو
@tariqmateen کیا عقل ہے آ پ کی چلو سرکاری پرٹوکول کو چھوڑدو لیکن سب ہی اس سے عمر میں بڑے ہے اس طرح کا شعور ایک ہی فرقے کو ہو سکتا ہے۔ باقی آ پ خود سمجھ دار ہے