چودھری پرویز الہیٰ کی رہائشگاہ پر پولیس کے ایک اور حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
تحریک انصاف اور اسکے سپورٹرز کیخلاف روا رکھی جانے والی یزیدیت کی کوئی حد نہیں۔
اس ظلم و بربریت کے پیچھے کارفرما ذہن اس خوش فہمی کے شکار ہیں کہ اس سب سے تحریک انصاف کمزور ہوجائے گی۔ ایک سیاسی جماعت تبھی کمزور ہوتی ہے جب وہ عوام کی تائید (ووٹ بنک) سے محروم ہوتی ہے جیسا کہ پی ڈی ایم جماعتوں کے معاملے میں ہوا۔
ان ظالمانہ ہتھکنڈوں سے تو عوام کے دلوں میں پاکستان تحریک انصاف کیلئے ہمدردیاں بڑھ رہی ہیں۔
مرکزی پنجاب کی ہماری صدر ڈاکٹر یاسمین راشد اور میری ہمشیرہ واضح طور پر مظاہرین کو جناح ہاؤس کو نقصان نہ پہنچانے کی تلقین کررہی ہیں۔
بلا شک و شبہہ یہ ان لوگوں کیجانب سے ایک جال تھا جو اس لئے پھیلایا گیا کہ اس کی آڑ میں تحریک انصاف پر جاری کریک ڈاؤن میں شدّت لا سکیں اور مجھ سمیت ہمارے سینئر قائدین اور کارکنان کو جیلوں میں بھر کر اپنے اس وعدے کو پورا کر سکیں جو انہوں نے لندن پلان کے تحت نواز شریف سے کر رکھا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
جہاں جہاں نیٹ کام کررہا ہے وہ دوست ان ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کریں اور جہاں نیٹ کام نہں کررہا وہ احتجاج کیلئے نکلے.
ہر بندہ اپنے حصے کا کردار ادا کریں.
کیسی کیسی سازشیں بنقاب ہو رہی ہیں۔
اللہ تعالی ہمارے حال پر رحم کرے اورعمران خان کی ہمیشہ حفاظت فرمائے
اور اُن لوگوں کو حدائت دے جن چند لوگوں کی وجہ سے پاکستان خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے۔اور تمام پاکستانیوں کو اپنی حفضووایمان میں رکھے🙏🏻
Right behind you Skipper♥️.
Injustice at the end produces independence.More Power to you @ImranKhanPTI Lets protect our Leader & freedom #PakistanZindabad.
گزشتہ سالVoNCجمع کروائی گئی تومہنگائی12.6%کی سطح پر تھی۔بلوم برگ کےمطابق ایشیاءبھر میں تیزی سےبڑھتے ہوئےپاکستان میں مہنگائی نےسری لنکا تک کو پیچھےچھوڑ دیا ہے۔اس امپورٹڈسرکارنےعوام خصوصاًتنخواہ دار طبقےکوتاریخ کی ریکارڈمہنگائی تلےکچل دیاہے۔ستم ظریفی تو یہ
https://t.co/G0oyKHslEl
بول نیوز اسلام آباد کے بیورو چیف صدیق جان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔اب تو جس کےبارےمیں تحریک انصاف سےہمدردی کا احتمال بھی ہوتاہےاسےپوری ڈھٹائی سے نشانہ بنایاجاتاہے۔عمران ریاض،جمیل فاروقی،صابرشاکر، سمیع ابراہیم،چودھری غلام حسین،معید پیرزادہ،سبھی کو ہدفِ انتقام بنایا گیا
لاہور ہائیکورٹ کل توہینِ عدالت کی ہماری درخواست پر سماعت کررہی ہے۔یہ نہایت اہم معاملہ ہے کیونکہ طاقتور حلقوں کیجانب سے عدالتی احکامات کی تعظیم کے مستقبل کا انحصار اسی فیصلے پر ہوگا۔جبر و ناانصافی کیخلاف پوری ہمت سےلڑنے کیلئےہم ہمیشہ آئین+قانون کی حکمرانی ہی پر کاربند رہیں گے۔