آل پاکستان یوتھ (APY) – کراچی
آل پاکستان یوتھ (APY) کی جانب سے آج کراچی میں ایک اہم تنظیمی اجلاس منعقد کیا گیا، جس کی قیادت صدرِ پاکستان سعود عالم بھائی کے کوآرڈینیٹرز رانا فیصل اور شہریار حمید نے کی۔
۔
شکر الحمدللہ شکریہ سعود بھائی اپنے اس ذمےداری کے لے چونا میں پوری کوشش کروگا اور پاکستان اور پاکستان افاج کے ساتھ ہمیشہ مخلص رہوگا
پاکستان ہمیشہ زندہ بعد
پاک فوج پا آئندہ باد
@OfficialDGISPR1@APYHYD786
اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو کامیابی سے ہمکنار کرے.
قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ پاکستان کی امید پاکستان کا فخر ہیں.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد