❤وَ مَا یَفۡعَلُوۡا مِنۡ خَیۡرٍ فَلَنۡ یُّکۡفَرُوۡہُ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِالۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۱۱۵﴾
ترجمہ:
وہ جو بھلائی بھی کریں گے،
اس کی ہرگز ناقدری نہیں کی جائے گی، اور اللہ پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے۔
سورہ آل عمرا�� آیت نمبر 115
#القران_الكريم ❤
❤حضرت ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’
اگر کوئی شخص کسی شخص کو فاسق یا کافر کہہ کر پکارتا ہے اور اگر وہ شخص (جسے پکارا جا رہا ہے) ایسے نہ ہو تو پھر وہ (بات) اس (کہنے والے) پر لوٹ آتی ہے ۔‘‘ #رواہ_البخاری
❤🇹🇷🇵🇰 ۔