تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے کارکنوں کو سمجھانا چاہیے کہ لوگوں پر حملے، ذاتیات پر جملے بازی اور گندی اور گھٹیا زبان کا استعمال کسی صورت سیاسی اختلاف کے اظہار کا راستہ نہیں۔ یہ سراسر جنونیت اور فاشزم ہے۔ اسے روکیں کیوں کہ اس کے نتیجہ بہت بھیانک ہے۔
بھارت میں ڈیم بھرتا ہے۔ وہ سپل وے کھول دیتے ہیں اور یہاں خبر چلائی جاتی ھے کہ بھارت نے آبی جارحیت کر دی۔ بھائی جب ڈیم بھر گیا ہے تو وہ کیا ڈیم تڑوا کر تباھی کروا لیں؟ سپل کھولنے کیلئیے ہوتے ہیں انہوں نے کھول دئیے آپ بتائیے آپ نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیا تیاری کی ہے؟ کوئی ڈیم بنایا ہے کہ جب فالتو پانی آئے تو ڈیم بھر جائے؟ کوئی سیلابی نہریں بنائی ہیں؟ کیا آپ کا کام صرف عیاشی اور سیر سپاٹے کے لیے جہاز خریدنا ھے اور بیرون ملک بینک بھرنا ھے یا پھر دریائ زمین پر سوسائٹیاں بنانا رہ گیا ہے؟
یہ مردانگی ویسے کیا ہوتی ہے؟
“بہادری” کا لفظ بھی تو استعمال کیا جا سکتا تھا!
جب آپ جیسے سب مرد بِلوں میں گھُس گئے تو مزاحمت کی قیادت ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ اور ایمان حاضر مزاری جیسی خواتین نے ہی کی۔
یہ نمایاں خواتین ہیں چنانچہ ان کا نام لکھا۔
ورنہ لاہور یا اؔپر پنجاب کو چھوڑ دیں تو باقی سارے ملک میں خواتین نے ہمیشہ بہادری کی بڑی مثالیں قائم کیں۔ سندھ کے اندر دیکھ لیں۔ بلوچستان میں تو عوامی حقوق کی جدوجہد کی چھوٹی سطح پر بھی ساری قیادت ہی خواتین کے ہاس ہے۔
ہاکستان کی حد تک دیکھیں تو لفظ “مردانگی” کو “بزدلی” سے تعبیر کیا جانا چاہیے۔ وجود زن ہی ہی بہادری کی اصل تعریف ہے۔
اس سے بڑا بے شرم اور بیغیرت شخص میں نے نہیں دیکھا۔ خراسان ڈائری اور یہ دونوں آئی ایس آئی ایم ونگ کی بکواس کو تجزیہ بنا کر چلاتے ہیں۔ کبھی بلوچ تحریکوں کو اور کبھی باقی کو ٹی ٹی پی سے جوڑتے ہیں۔
پاکستان آج بھی وہیں کھڑا ہے جہاں 50 سال پہلے کھڑا تھا ریاستی طاقت کے غلط استعمال اور سیاسی انتقام کا سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا حکمران اشرافیہ نے ماضی کی غلطیوں سے سبق نہ سیکھا تو نوجوان نسل انکے خلاف ایک بڑی تحریک شروع کر سکتی ہے مزید تفصیل 👇
https://t.co/siq3cgbt55
“I challenge the darkness. If nothing else, then at least around myself, I will not let it settle. Around myself, I will establish light.”- Jaswant Singh Khalra.
Some stories dont disappear, Satluj remembers.
#panjab95#satluj
Probably reasons why #Satluj is taken down:
> Beant Singh: His grandson (Ravneet Singh Bittu) recently joined the BJP in 2024, and served as Minister of State (part of BJP's gameplan for Punjab elections)
> KPS Gill: The govt holds high regard for him. He was appointed as security advisor to Modi during the 2002 Gujarat riots.
> Human Rights: The movie showcases how putting forward a grave incident on a global level can pressurize a government.
> National Security: Always the primary card, as the govt fears it can lead to extreme steps in the state (lol)
فلم "ستلج" صرف جسونت سنگھ کالڑھا کی جدوجہد کی کہانی نہیں، بلکہ ان تمام لوگوں کے لیے ایک واضح پیغام بھی ہے جو ماورائے عدالت قتل کو طاقت کا مظہر سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ وہ ہمیشہ کے لیے سچ کو دفن کر سکتے ہیں۔
ممکن ہے وقتی طور پر حقائق پر پردہ ڈال دیا جائے، شواہد مٹا دیے جائیں اور آوازیں خاموش کر دی جائیں، لیکن تاریخ کا فیصلہ مختلف ہوتا ہے۔ آخرکار سچ سامنے آ ہی جاتا ہے، اور وہی سچ ظلم کو بے نقاب کر دیتا ہے، جبکہ حق کے لیے کھڑے ہونے والوں کو تاریخ ہمیشہ عزت اور احترام کے ساتھ یاد رکھتی ہے۔ اور بے گناہوں کو قتل کرنے والے تاریخ ذلالت ہی ملتی ہے
@diljitdosanjh@Satluj
پچیس ہزار لاشیں اور ایک تڑپتا ہوا سچ!
“بی بی! اگر مجھے پچیس ہزار لاشوں کا حساب سرکار کو دینا پڑا، تو میں پچیس ہزار ایک کا دوں گا…”
یہ صرف الفاظ نہیں تھے، یہ ایک انتہائی ہولناک، خفیہ مگر علانیہ دھمکی تھی جو ایک بے رحم ایس ایس پی نے مٹی کے سچے بیٹے جسونت سنگھ خالصرا کی شریکِ حیات کو دی، اور چلا گیا۔
یہ کہانی ہے مظلوم انڈین پنجاب کی… جو کہنے کو تو 1984 سے شروع ہو کر 1995 تک خون کی ندیاں بہاتی رہی، مگر سچ پوچھیں تو اس کی بنیاد 1947 کی اسی تاریخی شام کو رکھ دی گئی تھی جب بابائے قوم محمد علی جناح نے تارا سنگھ کا فیصلہ سننے کے بعد تاریخی جملہ کہا تھا: ”ایک دن سکھ قوم کو اس غلطی کا احساس ہوگا، مگر اس وقت بہت دیر ہو چکی ہوگی۔” اور تاریخ نے ثابت کیا کہ وہ دیر ہو چکی تھی!
یہ دردناک پسِ منظر بتانا اس لیے ضروری ہے تاکہ آپ فلم ”ستلج” کے پیچھے چھپے اس لرزہ خیز سچ کو سمجھ سکیں، جس نے ایک عام سے بینک ملازم جسونت سنگھ کو مٹی کا ایسا انقلابی بنا دیا جس کی گونج دنیا بھر کے پریس میں سنائی دینے لگی۔ وہ ایک ایسا انسان تھا جو پنجاب سرکار کی آنکھوں میں خار بن کر چبھنے لگا۔ جب سرکار اس کی سچائی کا مقابلہ نہ کر سکی، تو روایتی ظلم دہرایا گیا… 6 ستمبر 1995 کی وہ منحوس صبح، جب پولیس نے جسونت سنگھ کو ان کے گھر سے اٹھایا، اور پھر وہ سچ کا مسافر کبھی لوٹ کر واپس نہ آیا۔
اس سچ کو دفن کرنے کے لیے فلم کا نام “پنجاب 95” سے بدل کر “ستلج” کیا گیا۔ تین سال تک اسے قید رکھا گیا، سینسر بورڈ نے اس کے جگر پر 127 کٹ لگائے… کہ یہ سچ بھی نکال دو، وہ منظر بھی مٹا دو! آپ خود سوچیں، ڈھائی گھنٹے کی فلم میں اگر 127 جگہ سے کہانی کا گلا گھونٹ دیا جائے، تو پیچھے کیا بچے گا؟
مگر حق اور سچ کو کب تک قید رکھا جا سکتا ہے؟ معجزاتی طور پر یہ فلم بھارتی او ٹی ٹی پلیٹ فارم Zee5 پر اپنی بالکل اصل، بے باک اور سچی حالت میں لانچ کر دی گئی (جس کی تصدیق خود دلجیت نے کی)۔ سرکار کے ایوانوں میں زلزلہ آیا اور یہ فلم مشکل سے 36 گھنٹے ہی زندہ رہ سکی اور اسے ہٹا دیا گیا۔
#satluj
https://t.co/jnA2cKJvaZ
This is the Complete Film Without any Cuts
We could not get the Title of the Film
The Title is Now ‘ SUTLUJ ’
SHAHEED JASWANT SINGH KHALRA JI Hameshan Amar Rehn Ge 🙏🏽🙏🏽
SACH EK NA EK EK DIN BAHAR AA HEE JANDA 🙏🏽🙏🏽
@HoneyTrehan Bhaji 🙏🏽
سب نے ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ دئیےکہ کاپاکستان کا پہلا سیلف میڈ ارب پتی،
لیکن اصل بات بتانے کی ہمت نہیں ہوتی۔ اوئے دل کے کنجوسو، سچ بولنے کی ہمت کرو، وجہ تو بتاؤ کہ اس سب کے پیچھے کون ہے؟
اپنے بچوں پہ رحم کریں، کروڑوں روپے لگا کے پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں بھیجنا بند کریں
Pakistani billionaire, MIT success story, AI startups, tech success Pakistan, global education, startup valuation, career guidance Pakistan, AI careers, study abroad, entrepreneurship mindset
#pakistan #mit #startups #ai #careerguidance #studyabroad #entrepreneurship #successmindset #globaleducation #techfuture #drayoubashraf #healtheNomics #drayoubinsights #askdrayoub #healthenomics
#billionaire
#viralreelschallenge
#Pakistan
#MIT
#spacexnews
#ElonMuskTwitter
Trump’s recent threats along with the abusive language he has used, reflect his frustration and desperation. If he follows through and launches an attack on Tuesday, it could push the entire world toward economic recession and widespread destruction. My analysis on Geo news
DJ Trump must be impeached and disqualified due to imbalanced behavior and incompetency to take high ranking official tenures.
The burden of responsibility is on the Congress and those who elected him & the cabinet who is committing treason by not invoking the 25th amendment.
One month after starting the war in Iran, this is the statement of the President of the United States on Easter Sunday.
These are the ravings of a dangerous and mentally unbalanced individual. Congress has got to act NOW. End this war.
امریکی سینیٹر کی صدر ٹرمپ پرسخت تنقید۔ٹرمپ نے بنا کسی پلان۔ بنااینڈ گیم ،بناحساب کتاب ، بنا کانگریس کی منظوری کے ایران کیخلاف جنگ چھیڑ دی اور 6 فوجی مروا دیئے ۔ ہم مشرق وسطی میں جنگوں سے تنگ آ چکے ہیں۔ یہ شوق کی جنگ ہے یہ ضرورت کی جنگ نہیں تھی جس میں ٹرمپ نے امریکا کو دھکیل دیا