محرم آنے سے قبل ہمیشہ اتحاد اہل سنت میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے نیز ان نمائندوں کو امن کمیٹیوں اور اجلاسوں میں زیادہ نمائندگی دی جاتی ہے جنتا زمین پر اور معاشرے میں سرے سے کوئی اثر رسوخ نہیں ہوتا لیکن دیوبندی بریلوی اہل حدیث مایوس نا ہوں ایک پیج پر رہیں نا گستاخی کریں گے نا کسی سیاست دان یا ذاکر کو کرنے دیں گے
@OfficialDPRPP@digopslahore@ccpolahore
مسلمان سچے نبی کے پیروکار ہیں۔ اپریل فول کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ ہے۔ اپنے آپ کو جھوٹ کی غلاظت سے بچا کر رکھیں۔
#اپریل_فول#AprilFoolsDay2023
اپریل فول منانے والے ھنسی مزاح میں اپنی زبان سے دوسروں کو اذیت دیتے ھیں جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ھے کہ مسلمان وہ ھے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رھیں
ہم اپریل فول کو روتے ہیں ایک دجالی پارٹی مستقل صرف جھوٹ پر چل رہی ہےرات سے علماء کو مخاطب ہو کر واویلا کر رہے کہ اسرائیل سے تجارتی تعلق قائم ہوا بھائی کہاں ہے دونوں حکومتوں کے مابین کیا گیا معاھدہ؟ جس یہودی کو پورا زور لگا کر دجال نے فرار کروایا یہ اسی یہودی کی کارستانی ہے جعلی اور جھوٹی خبریں پھیلانا بھی اس دجالی پارٹی کے نزدیک ثواب ہے صفدر اعوان کی ویڈیو خان کے بارے تھی اس میں جھوٹ بول کر علماء کا تمسخر اڑایا اس یہودی کو پاسپورٹ خان صاحب نے جاری کیا تھا تمہے یاد ہو کہ نا یاد ہو اپنے گناہ چھپانے کے لئے الزام دوسروں پر؟ الزام آپس میں لگاتے رہیں الگ بات ہے لیکن اگر علماء اور مولویوں کے خلاف روایتی بغض اور دین دشمنی کا معاملہ کیاتو جواب دیں گے
جھوٹ اور جھوٹوں کاعالمی دن منایا جارہا ھے مسلمان کی صداقت کاسرعام جنازہ نکالاجارہاھے اسلام پسندوں کااپریل فول سے کوئ تعلق نہیں ھے نا جھوٹ بولیں نا دھوکہ دیں ہمارے ہاں تو جھوٹ بطور پرینک ایک فن کی شکل اختیار کر گیا ہے مسلمان ہو کر یہ پرینک کرنا یا اپریل فول بنانا منانا اس سے کمانا یہ کیا ہے؟خود سوچیں
"دعا آسمان سےآنےوالی آفات کو ٹال دیتی ہے"
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رح
(مجموع الفتاویٰ:192/25)
"دعا آزمائش کی دشمن ہےاسے ٹال دیتی ہےاور اس کاعلاج کرتی ہےاس کوآنے سے روکتی ہےاس کوختم کردیتی ہےیا آزمائش آنےکےبعد اسے ہلکا کر دیتی ہے۔"
امام ابن قیم رح
(الداء والدواء:11/1)
#سستی_روٹی
campaign by PMML is a game-changer in the fight against hunger and malnutrition. The program will not only ensure access to affordable food but will also promote healthy eating habits, improving the overall wellbeing of the population.