social media
social media team
pti social media
pti social media team
imran khan social media team
social media viral
pti social media cell
social media activis
وزیر اعظم شہباز شریف فوری لندن سے اسلام آباد واپس پہنچیں عمران خان گرفتاری بہت بڑا واقعہ ہے شہباز شریف حکومت کا سب سے بڑا امتحان عوامی رد عمل سے نمٹنا ہو گا اس میں تو کوئی شک نہیں تاریخ کی بدترین مہنگائی تباہ حال معیشیت کے پس منظر میں عمران خان مقبولیت کی بلندیوں پر بیٹھے ہیں پاکستان کے نوجوان بیرون ملک پاکستانی عمران خان کے دلدادہ ہیں پاکستان کا موجودہ اندرونی خلفشار دانشمندی ہوشمندی کا تقاضا کرتا ہے خدارا تمام فریقین جوش نہیں ہوش سے کام لیں تمام فریقین پھونک پھونک کر قدم اٹھائیں ہم سب پاکستان کے موجودہ سیاسی جنجال سے نجات چاہتے ہیں
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
"ریکارڈنگ کرنے اور جاری کرنے والے دوست اگر اپنے گھر کی ماؤں بہنوں کی ریکارڈنگ کریں تو انہیں پتہ چل جائے گا کہ وہ بھی یہی بات کر رہی ہوں گی" شہباز گل
@SHABAZGIL#AudioLeaks
Link : https://t.co/CSmuPfpXWl