@hinaparvezbutt The driver is being arrested even though the real culprit is being protected. The son of the actual owner is being saved. As always, here also things are being handled dishonestly and unfairly.👎👎
@FaisalMovers_ Your service is extremely Bad.👎 You changed my bus & made me travel in a low-quality bus.When I called ur helpline, you blocked my No. I have already raised my issue, even after taking all details,you r still not responding. How can anyone expect good service from you???
While traveling to Skardu, I crossed path with @KasimGillani a young, energetic leader from the #PPP, also known as the PTA wala MNA 😁🤩. We truly appreciate his efforts to make technology accessible to everyone.
Cooperation is our strength. In Pakistan, 18 EU countries work together as Team Europe.
@kajakallas met the Head of Missions in Islamabad.
@KaroblisR@eu_eeas
حکومت پنجاب کا تاریخ ساز اعلان
حکومت پنجاب نے ایک اور زبردست وعدہ پورا کر دیا
اب پورے پنجاب میں 600 یونٹ تک بجلی بالکل فری
جی ہاں! اب پنکھا چلے گا، اے سی چلے گا، موٹر چلے گی، اور وہ بھی بالکل فری
گھریلو صارفین کو اب 600 یونٹ تک کوئی بل ادا نہیں کرنا پڑے گا
نوٹ: یہ خوشخبری صرف انڈین پنجاب کے رہائشیوں کے لیے ہے پاکستان والے بھائی اپنے بل پر موجود QR کوڈ اسکین کریں
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن ��ھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
جس تناسب سے پٹرولیم مہنگا کیا تھا اس تناسب سے سستا کیوں نہیں ہو سکتا ؟
137 روپے بڑھایا تھا تو 137 روپے سستا کیوں نہیں کیا ؟
55 روپے بڑھ سکتا ہے تو 55 روپے کم کیوں نہیں ہو سکتا ؟
عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے
لاہور: 29مئی، 2026
*عید کے تیسرے دن عوام کے لئے تحفہ*
*وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 22 روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں بھی 22 روپے کمی کا ف��صلہ کیا گیا ہے*۔
عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم
پچھلے ھفتے بھی عوام کو ریلیف دیا گیا اور پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔
وفاقی حکومت نے سخت ترین حالات میں بھی عوام کے لئے ریلیف کا سلسلہ جاری رکھا اور پبلک/گڈز ٹرانسپورٹ اور موٹر سائیکل اور رکشہ استعمال کرنے والوں کے لئے فیول پر سبسڈی دی ۔
جب دنیا میں تیل کا بد ترین بحران تھا، اس دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود وزیراعظم کی جانب سے 130 روپے سے زائد کی سبسڈی دے کر تیل کی قیمتوں میں اضافے کو روکا گیا اور سبسڈی کی مد میں بھی عوام کو ریلیف مہیا کیا گیا۔
Met with Pakistani Deputy Prime Minister and Foreign Minister @MIshaqDar50 and thanked him for the role Pakistan continues to play in advancing peace in the Middle East. We agreed upon the importance of working together to further strengthen a meaningful partnership for better security and more prosperity for our two nations.