Good Morning 💛🤍
اگر زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو فجر کی نماز قائم کر لیں، کیونکہ فجر کی نماز پڑھ کر جو سکون ملتا ہے، وہ دنیا کی کسی دولت اور آسائش میں نہیں مل سکتا 💛💙
#درود_وسلام#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ: دنیا کی بہترین چیز "نیک عورت" ہے۔
[صحیح مسلم ،حدیث:1467]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ ﷺ