@Khantmharabaap@awais4226 Bhai no media cell is there I'm replying to you , this government is correcting the mistakes Imran Khan made, you go argue with the wall over it... Pakistan is healing...Allah apko hadayat de ,
@zindakoom804@awais4226 Have no idea or thoughtful thinking but going out of context is what's wrong with PTI.. it's you guys who started, Allah se daro itni to sharam kro k watan se wafa kr lo... Pakistan zindabad
@SheedaJawan@awais4226 Speak good for dead ,these are the teachings of Islam, Tum logo ko sharam nhi ati kya? May Allah guide you...aik Jawan shaheed hogya lkn Kisi ka ehsas na krna ...insaniyar nhi Tum logo me
مریم نواز نے یہ ثابت کیا ہے کہ حکومت کا اصل کام عوام کو سہولت دینا، ادارے بہتر بنانا اور ترقیاتی منصوبے مکمل کرنا ہے۔ ایسے عملی اقدامات کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔ عوام کو دھرنے نہیں، کام چاہیے۔
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔
اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔
اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔
اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔
اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔
اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔
اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔
"کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی!
پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
@MaryamNSharif مریم نواز کو داد دینی چاہیے کہ وہ عوامی خدمات، صحت، ٹرانسپورٹ اور ترقیاتی منصوبوں پر توجہ دے رہی ہیں۔ حکومت سے عوام یہی توقع رکھتے ہیں: کم سیاست، زیادہ کام
Al-Furqan (25:57)
قُلْ مَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِلَّا مَن شَآءَ أَن يَتَّخِذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ سَبِيلًۭا ٥٧
57. Say, “I do not ask you for any reward for this ˹message˺, but whoever wishes, let them pursue the Way to their Lord.”
https://t.co/qtZcS6pevb
پاکستان سب سے پہلے ہے۔ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں۔ اتنی سی بات آپ لوگوں کو سمجھ نہیں آتی، اور باہر بیٹھ کر صرف تنقید اور بکواس کرنا آسان لگتا ہے۔ ملک اور عوام کو سیاسی مفادات سے بالاتر رکھیں۔
CCTV footage from Riyadh Airport following the Houthi attack that martyred 13+ innocent Umrah pilgrims.
A matter of shame for Houthi supporters, especially those in Pakistan who recently ran propaganda against Pakistan while supporting these terrorists!
SHAME ON YOUR SILENCE!
Governor’s rule has been imposed in KP, and people of KP will soon be free from terrorism. InshaAllah, peace will prevail.
Now, it is a matter of national security for all relevant institutions to ban anti-national accounts spreading propaganda.
That is even more important! 🇵🇰