پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں ایک اور سیاسی جھٹکا حکومت کا قومی اسمبلی ایوان میں مستعفی ہونے کا اعلان کرنے اور اس عمل کی تاکید کرنے والے پی ٹی آئی کے 8سے12 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس منظور ہوتے ہی استعفے منظور ہو جائیں گے