پنجاب کی عوام کو ان کے حقیقی نمائندوں سے محروم کر کہ ان کو سیلاب کی لہروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ فتنہ اور پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو اپنی سیاست چمکا رہے اور #ڈوب_رہا_ہے_پنجاب
Pakistan is facing one of the greatest natural disasters of its history, we must unite in the leadership of Prime Minister Shehbaz Sharif and help our brothers and sisters who have lost their homes. #PMWithFloodVictims
اسحاق ڈار کی سپریم کورٹ میں اپیل جسٹس اعجاالحسن سنیں گے قانونی ماہرین کا خیال سے اس سے انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہونگے
جسٹس اعجاالحسن اسحاق ڈار کے خلاف جسٹس بشیر کے فیصلے میں سپریم کورٹ کی طرف سے مانیٹرنگ جج کے فرائض انجام دے چکے ہیں
جج صاحب کو خود اس کیس سے الگ ہوجانا چاہیے
اور ناظرین، امپورٹڈ فتنے کو پالنے والی قوتیں اپنے کام پر لگ گئی ہیں۔ پاکستان میں پلانٹ کئے گئے اس فسادی کو بچانے کی مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔
#فارن_ایجنٹ_بچاؤ_مہم
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif interacted with the prominent Qatari and Pakistani business leaders at a “Pakistan-Qatar Trade and Investment Roundtable 2022”, in Doha today.
#PMVisitsQatar
مسلم لیگ ن کے متعدد رہنماؤں کو صرف اس لیے سزا دے کر نااہل کردیا گیا کیونکہ انہوں نے فیصلوں پر سوال اٹھائے تھے۔ ادھر فتنہ خان بھرے مجمعے میں ججوں کو دھمکیاں لگا رہا ہے۔
امید ہے انصاف سے کام لیا جائے گا۔
#توہین_عدالت_پر_سزا_دو
عمران نے اپنی بیٹی ٹیریان جیڈ خان وائٹ کےبارے جھوٹ بولا اور الیکشن کمیشن میں جھوٹا بیان حلفی داخل کروایا رِٹ پٹیشن 2022/3061 محمد ساجد بنام عمران احمد خان نیازی اسلام آباد ہائیکورٹ سماعت کیلئے مقرر۔ جسٹس عامر فاروق نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا
گارڈین کے صحافی نے عمران خان کی ملعون سلمان رشدی والے معاملے پروضاحت کو مسترد کر دیا اور کہاکہ وہ اپنے موقف پر قائم ہےفنانشل ٹائمز کی سٹوری ہو یا گارڈین کی خبراس پرعمران خان کبھی لندن میں کیس نہیں کرےگا کیونکہ نہ تو وہاں یوتھیے ہیں نہ ہی کوئی ہم خیال بینچ ہے #فتنے_کو_گرفتار_کرو
نوسر باز نے عدلیہ کو دھمکیاں دینے پر معافی مانگ لی ،جزباتی ہو گیا تھا ،عدلیہ کی دل سے عزت کرتا ہوں ،پرچہ درج ہونے کے بعد ایک اعلی عہدیدار کو پیغام
عمران نیازی ابن الوقت ہے
#فتنے_کو_گرفتار_کرو
عمران نیازی وہ ڈاکو ہے جس نے وزیراعظم ہاوُس سے 2 سے 3 ہزار سرکاری پانی کی بوتلیی بھی چوری کر کے بنی گالہ میی چھپا رکھی ہے۔
یہ اوقات ہے یوتھیوں کے لیڈر کی۔۔#فتنے_کو_گرفتار_کرو
پیمرا کے کل رات کے احکامات کی خلاف ورزی پر BOL TV کی نشریات معطل کر دی گئیں۔۔!!!
بول ٹی وی پیمرا احکامات کے برخلاف عمران خان کی تقریر LIVE دکھا رہا تھا۔#فتنے_کو_گرفتار_کرو
آج کی رات کسی شخص پر بہت بھاری ہے،
اب چیخنا چلانا بھی کسی کام نہ آسکے گا
سینئر صحافی عمر چیمہ
تمام بھائی اندازہ لگائیں وہ شخص کون ہو سکتا ہے
#فتنے_کو_گرفتار_کرو