ایسے فنڈز لینے کے لئے ہی تو ریاستی اداروں نے مسلح تنظیمیں بنائے ہیں، ان سے حالات خراب کر کے بیرونی ڈالر لئے جاتے ہیں۔
اور پھر مزید ڈالرز کے لئے مزید حالات خراب کر دئے جائینگے۔ https://t.co/2zvcRay7se
@Muhamma62774582@VaskoUlyan@OryaMaqboolJan آپ بتائیں تین سال کا بچہ کیا جرم کر سکتا ہے یاد دلاؤ یہ وہ افغانی ہیں جو پہلے باڈر پر لوٹ لیتے ہیں پھر سندھ کے جیل میں ڈال دیتے ہیں کچھ وقت کی پہلی ویڈیوز بھی آئے تھے جن میں تمام چالیس افراد تھے پندرہ عورتیں باقی بچے جوان بوڑھے شامل تھے
@Qurat_Khan@ManzoorPashteen منظور احمد نا پی ڈی ایم کا حصہ ہے اور نہ ہی پی ٹی آئی کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں پی ڈی ایم کا کلاس لیا لیکن ہاں سیاست والے پی ٹی ایم کو سپورٹ کر سکتے ہیں کیوں کہ یہ ایک تحریک ہیں
@RajabZia @ManzoorPashteen اپنے حکومت میں۔ کیا روایا اختیار کرتے تھے اس پر نظرِ ثانی کریں مائیک آف کرنے سے لیکر دہشتگرد کے الزامات پر عزت وہ آپ کا وارشل آج کیوں رو رہا ہے