مسلمانوں کو اطلاع دینی تھی !
28 صفربمطابق28اکتوبر 2019
تمھارے رسولؐ کے نواسے امام حسنؑ کی شہادت کا دن ہے !
وقت ملے تو اپنے اپنے مولوی سے پوچھنا امام حسنؑ کے جنازے کے ساتھ کیا ہوا؟
عمران خان صاحب نے پچھلے ایک سال میں پاکستان کی سیاست میں نفرت کے اتنے ٹیکے لگا دیے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔ عمران خان کسی کو بھی این آر او دینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں،عمران خان کو خود اس وقت این آر او کی ضرورت ہے۔حامد میر
هڪ سال اڳ مبينه ڪوڙي مقابلي ۾ ماريل نوجوان شفيق احمد سولنگي جي وارثن کي انصاف نه مليو، نوشهروفيروز جو ڪو به چونڊيل سياسي توڙي انتظامي نمائندو سندس وارثن کي آٿت ڏيڻ لاءِ نه پهتو، امڙ، پيءَ، مصعوم نياڻي ۽ ٻيا گهرڀاتي اعليٰ عدالتن کان انصاف لاءِ منتظر ويٺل، @MediaCellPPP
نوشہروفیروز: بینظیر انکم سپورٹ اور ایچ بی ایل کی ملی بھگت سے ایجنٹ مقرر، مستحق اور مسکین خواتین سے رشوت لیکر ڈپلیکیٹ انکم سپورٹ کارڈ جاری کرنے کا کام جاری @marvi_memon@MediaCellPPP@SAMAATV
کہ میں مری برادری اور پی پی کارکنان کا مشکور ہيں جن کی دعائوں کی بدوولت میں مجھے نئی زندگی ملی ہے , سندھ مری اتحاد کے جنرل سیکریٹری خادم حسین مری، نواب خان مری، پٹھان مری ، لونگ مری اور ديگر کے ساتھ پریس کانفرنس
جب سے پاکستان پیپلزپارٹی میں صوبائي وزیر منظور حسین وسان کی موجود میں شمولیت کا اعلان کیاتھا تب سے فنکشنل ليگ کے غنڈے مجھے مارنے کی دھمکیاں دیتے آرہے @MediaCellPPP@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ
فنکشنل لیگ کا وجود ختم ہوچکا ہے، جوکہ اب انتقامی کاروائیوں پراتر آئی ہے، سندھ مری اتحاد کے سپرست اعلی اور پی پی اگوان عبدالحسین مری @MediaCellPPP@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ
کانٹریکٹ پر بھرتی کیئے گئے اساتذہ کو ریگیولر کیا گیا ہے تو پھر ٹیسٹ پاس اساتذہ کے ساتھ غیر ناروا سلوک کیوں کیا جارہا ہے جس سے لگتا ہے سندھ کو جان بوجھ کر سندھ کے تعلیم کو تباھ کرنا ��اہتی ہے
عبدالستار پھٹان، راشد راجپر، محمد شعیب جعفری، توفیق احمد لغاری اور ديگر نے کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے این ٹی ایس اور سندھ یونیورسٹی ٹیسٹ پاس اساتذہ سے دوبارہ لینے کا فیصلہ بدنیتی پر مشتمل ہے