سلطنتِ کسریٰ (ایران) کی شکست کا بدلہ لینے کے لیے مجوسیت نے امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو شہید کیا۔ ان کا خیال تھا کہ فاروقِ اعظم کی شہادت سے فتوحات کا تسلسل رک جائے گا، لیکن اسلام کا پرچم لہراتا رہا
جب مجوسی سازش ناکام ہوئی، تو یہودیت اور نصرانیت نے ہاتھ ملایا۔ اس نئے فتنے کی قیادت "عبداللہ بن سبا" نے کی، جس نے بظاہر اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں میں پھوٹ ڈالی۔ اس مکر و فریب کے نتیجے میں مظلومِ مدینہ، حضرت عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا گیا
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد، سبائی فتنے نے ایسا ماحول پیدا کیا جس نے امت کو جنگِ جمل اور جنگِ صفین کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ اس کے نتیجے میں وہ ہزاروں جلیل القدر صحابہ کرام شہید ہوئے، جن کا وجود قیصر و کسریٰ اور خیبر و فلسطین کے فاتحین کا مایہ ناز سرمایہ تھا
اس سازش کا آخری اور سب سے دردناک باب نواسۂ رسول، امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت تھا۔ سازشی عناصر نے پہلے "محبِ اہل بیت" بن کر آپ کو کوفہ بلایا، اور پھر بے یار و مددگار چھوڑ کر آپ پر اور آپ کے خاندان پر قیامتِ صغریٰ برپا کر دی۔ یہ اصل میں سرکارِ دو عالم ﷺ کے اصحاب اور اہلِ بیت سے فتوحات کا بدلہ لینے کی آخری کڑی تھی
اگر عبداللہ بن سبا کی سازش اور اس کے مکرو فریب کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے، تو یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ اسلام کے بیرونی دشمنوں نے اپنی شکست کا بدلہ لینے کے لیے امت کے اتحاد پر وار کیا تھا۔ وہ اصحاب اور اہلِ بیت دونوں کو نشانہ بنا کر اس عظیم اسلامی سلطنت کی بنیادیں ہلانا چاہتے تھے جس نے قیصر و کسریٰ کے غرور کو خاک میں ملایا تھا
پپل پالٹی کا بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ۔۔ادارہ ہمیشہ بتاتا آیا ہے کہ بولڑے تعصب اور بلیک میلنگ میں PTI سے بھی آگے ہیں۔
کل کا چھوکرا جسے دو لفظ نہیں بولنے آتے صرف اسلئے لیڈر بنا ہوا ہے کہ اسکی ماں اور نانا کی پالٹی ہے اس سے لون لیگ بلیک میل ہو رہی
اخے ریاست بچانی ہے😅
The Fab 5 of modern day cricket
Kane Williamson
Virat kohli
Steve Smith
Joe Root
Babar Azam
One has retired from international cricket for good. It is a sad day for cricket.
@TUnlimitedd@CricCrazyJohns He should have completed 10k test runs. Every batters dream is to play World cup. He missed another opportunity. Very sad news due to T20 leagues, classic batters like him and Klaasen, Poran are retiring so early
@TUnlimitedd Aaron Hardie is proven match winner. He is superb under pressure. His batting alone is enough to include him in the current team. He is also effective with the ball
میں نے آج تک اتنی بہادری سے پاکستانی ٹیم کو بیٹنگ کرتے نہیں دیکھا۔ 20 اوور میں 205 کا ٹارگٹ تھا اور پاکستان نے صرف ایک وکٹ گنوا کر 16 اوور میں میچ ختم کر دیا وہ بھی نیوزی لینڈ کے ہوم گراونڈ پر۔۔
@TUnlimitedd This should be ideal 11 for Aussies
Head
Marsh
Inglis
Carey
Renshaw
Peake
Webster
Cummins
Starc
Ellis
Zampa
Bench: Short, Connolly, Hazelwood, Kuhnemann
یہ 16 سالہ لڑکی گھر سے بھاگ گئی
اور آزاد کشمیر میں لڑکے سے نکاح کرلیا
2019 کے بعد نوجوان لڑکیوں کے اچانک لاپتہ ہونے، گھر سے بھاگنے اور غائب ہونے کے واقعات میں بے انتہاء اضافہ ہوا ہے اور آنے والے وقت میں ہر محلے میں روزانہ ایسے واقعات آپ کو دیکھنے کے لیے ملیں گے
اس کی ایک ہی وجہ ہے
موبائل فون
اگر آپ کی بیٹی کی پیدائش 2000 کے بعد کی ہے تو میں آپ کے آگے ہاتھ جوڑتا ہوں جب تک آپ کی بیٹی کی شادی نہیں ہوجاتی اپنی بیٹی کو موبائل نہ دیں
آپ کی بیٹی اور بہن بے شک پاک صاف ہے، باکردار ہے لیکن
زمانہ باکردار نہیں رہا
حالات باکردار اور اچھے نہیں ہیں
میرے پاس جتنے بھی ایسے کیسز آئے ہیں جن میں لڑکیاں محبت، پیار، گھر سے بھاگنے اور غائب ہونے والے چکروں میں پڑی ہیں
سب کے پیچھے ایک ہی عمل کارفرما نکلا
وہ ہے موبائل فون
آپ اپنی بیٹی پہ آنکھیں بند کرکے یقین کرلیں
لیکن اللہ کا واسطہ ہے زمانے پہ، سوشل میڈیا پہ اور حالات پہ کبھی یقین نہ کریں
بچیاں بہک جاتی ہیں اللہ نے عورت ذات کو عقلی لحاظ سے کمزور اسی لیے کہا ہے کہ یہ بہت جلد یقین کرلیتی ہے مار کھا جاتی ہے
دیکھیں اس آرٹیکل کا مقصد صرف آپ کی بیٹیوں کی حفاظت اور آپ کی عزت کی حفاظت ہے
اگر آپ کی بیٹی گھر سے بھاگ جائے گی تو میرا کچھ نہیں جائے گا اور آپ کا کچھ نہیں بچے گا
میرے اوپر تنقید ضرور کریں لیکن اس وقت کے لیے تیار رہیں جب ایسی صورت حال سے آپ کو بھی گزرنا پڑے گا
میرے پاس ایسے ایسے کیسز اتے ہیں کہ اگر میں وہ کیسز پبلش کرنا شروع کردوں تو آپ کی روحیں کانپ جائیں کہ کیا کیا ہورہا ہے۔ جو چیزیں میں جانتا ہوں وہ آپ لوگ شاید نہیں جانتے
عید سے ایک دن پہلے اسلام آباد سے ایک حافظہ لڑکی گھر سے بھاگی اور لاڑکانہ اپنے محبوب کے پاس پہنچ گئی اس لڑکے نے خوب استعمال کرکے واپس بھیج دیا اور اب گھر والے شرم کے مارے گھر سے بھی نہیں نکل رہے
اگر تعلیم کے لیے موبائل ضروری ہو تو ایک موبائل سب بچوں کے لیے مشترکہ رکھیں اور اس موبائل کو سکرین لاک نہ لگانے دیں
ہر 4 یا 5 گھنٹے بعد موبائل چیک کریں پاس رکھ لیں
رات کو موبائل اپنے پاس رکھیں بچوں یا بچیوں کے ہاتھ میں بالکل نہ دیں
سارے موبائل نمبرز جو کہ موبائل میں Save ہیں سب کو چیک کریں
نیا نمبر اپنے دوسرے نمبر سے چیک کریں
اگر آپ کو اپنی بیٹی عزیز ہے تو موبائل فون بیٹی کے ہاتھ میں نہ دیں
ہاں اگر آپ کو خود اپنی بیٹی کی اور اپنی عزت کی نہیں پرواہ تو جو مرضی کریں۔