تم بوجھ نہیں ہو، اور جو تکلیف تم اس وقت محسوس کر رہے ہو یہ تمہاری کہانی کا خاتمہ نہیں ہے — چاہے تمہارا دماغ تمہیں یہی بتا رہا ہو۔ جب انسان تھکا ہوا، پریشان اور تکلیف میں ہو تو سوچیں جھوٹ بھی بول سکتی ہیں۔ تمہیں آج اپنی پوری زندگی ٹھیک کرنے کی ضرورت نہیں ہے، تمہیں بس آج کے دن کے لیے رکنا ہے۔
براہِ مہربانی رکو، سانس لو، اور کسی ایک ایسے شخص سے رابطہ کرو جو تمہارے ساتھ بیٹھ سکے۔ ہم سب سوشل میڈیا پر تمہارے ساتھ ہیں، میں تمہاری بات سن رہا ہوں، تم مجھ سے رابطہ کر سکتے ہو۔ کسی کو کال کرو اور کسی کو اس لمحے اپنے ساتھ بیٹھنے دو۔
تم نے اب تک اپنے 100 فیصد مشکل ترین دنوں کو زندہ رہ کر گزارا ہے، اور ابھی بھی آگے ایسے لوگ، ایسے لمحات، اور چھوٹی چھوٹی رحمتیں ہیں جن سے تم ابھی نہیں ملے اور جنہیں تمہاری ضرورت ہے۔ تم ایک مقصد کے لیے اس دنیا میں آئے ہو، اپنا مقصد تلاش کرو۔
Just because some men cannot be trusted, it doesn't mean all women are untrustworthy either. Well, nothing can be done for those whose married life is already plagued by misfortune. The video is symbolic and full of meaning.
تپتی دھوپ میں نابینا ضعیف العمر بابا جی جھکی کمر لیے ایک ہاتھ میں عصاء اور دوسرے ہاتھ میں رسی تھامے ہوئے جو خاص ان کے گھر سے مسجد تک باندھی گئی دھیرے قدموں کے ساتھ مسجد کی جانب روانہ ہیں
پھر ہمارا اور آپ کا کون سا عذر باقی رہ جاتا ہے ؟؟؟؟
پنجاب پولیس سرعام زنا کررہی🚨
میں پاکستان کی اداروں کو کہنا چاہتاہوں کہ کون اس چیز کی اجازت دیتا ہے کہ اسلامی ملک میں سرعام سرکاری وردی میں زنا بالجبر کرو
نو مئی عمران خان کی ایما پر ہوا سارے بچے بچیاں صنم جاوید بھی بہت بڑی جاہل ہے جاہل ہے ابو جہل سے بھی بڑی جاہل ہے
پی ٹی ائی کے جاہل لوگ ہیرو ہیں یہ ابو جہل کی نسل ہے
😂😆
👈آج پی ٹی آئی کے دھشت گرد پکڑے گیے تو اس حرامی کی چیخیں سنیں
👈 جب عمران خان نے پارلیمنٹ کے اندر مولانا جمال الدین کو 2022 میں کو گرفتار کیا ان کے پگڑی کو گرایا گیا تب یہ منافق کہہ رہا تھا قمسجد ہو یا پارلیمنٹ ہم گرفتار کرسکتے ہیں۔
👈ایسے منافقین کو بھروقت بے نقاب کیا کریں۔