@SaraMirGilgity کرنے کی خواہش ظاہر کی، لیکن وہ ایسا نہ کرسکا یا دونوں نے رضامندی نہیں دی، تو اس نے ویڈیو عام کردی۔
اس کے بعد یہ واقعہ منظر عام پر آگیا۔ سعودی حکام تینوں افراد کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ بھارتی نوجوان کو 20 سال قید کی سزا ہوئی، اور وہ جیل میں ہے۔ باقی دونوں افراد نے
@SaraMirGilgity بنگلہ دیش کے دو افراد، نذرالاسلام اور سیتھی اختر۔ یہ دونوں بن لادن کمپنی میں ملازمت کرتے تھے اور دونوں ہی مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے صفائی کے کارکن تھے۔ لڑکی کا رہائشی ولا بطحا قریش میں تھا، جبکہ لڑکے کا ولا حیّ الاسکان میں تھا۔
ڈیوٹی کے دوران ان دونوں کے درمیان محبت کا تعلق
@SaraMirGilgity سعودی عرب میں بنگلہ دیشی لڑکے اور لڑکی کو سزائے موت
حقائق یہ ہیں 👇
سعودی عرب میں بنگلہ دیشی مرد اور عورت کو سزائے موت کیوں دی گئی ۔۔۔۔؟؟؟؟؟
اس گندی اور شرمناک بات پر پوسٹ کرنے کا ارادہ نہیں تھا، لیکن جھوٹی اور من گھڑت باتیں پھیلانے کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے پوسٹ کرنا پڑ رہا ہ
پاکستان اور ایران کے درمیان پھیلی 909 کلومیٹر طویل سرحد پر اچانک لگائی جانے والی عارضی انتظامی بندش کے پیچھے چھپی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے، جس نے کچھ حلقوں میں کھچاؤ پیدا کر دیا ہے۔ انتہائی معتبر انٹیلیجنس اور سیکیورٹی ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق، یہ عارضی بندش کسی عام سفارتی وجہ سے نہیں بلکہ سرحد پار سے آنے والے موت کے اس سامان کو روکنے کے لیے کی گئی ہے جس نے حالیہ دنوں میں بلوچستان کو خون آلود کیا۔
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والی حالیہ ہولناک دہشت گردی کی کارروائیوں کی جب جیو فینسنگ اور فارنزک تحقیقات کی گئیں، تو یہ ہلا دینے والی حقیقت سامنے آئی کہ ان حملوں میں 1,500 سے 2,000 کلوگرام (2 ٹن) تک کا انتہائی تباہ کن دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا تھا۔ حساس اداروں کی تحقیقات میں یہ سنسنی خیز انکشاف ہوا کہ کالعدم تنظیم بی ایل اے نے یہ ہزاروں کلو گرام بارود کسی خفیہ راستے سے نہیں، بلکہ پاک-ایران سرحد پر قانونی طور پر چلنے والی مال بردار تجارتی گاڑیوں اور ٹرکوں کے ذریعے ہی پاکستان منتقل کیا تھا۔
اندرونی کہانی کے مطابق، دہشت گردوں کے سہولت کاروں نے تجارتی سامان اور پیاز، ٹماٹر یا ایل پی جی (LPG) لے جانے والے بڑے ٹرکوں کے خفیہ خانوں میں یہ مہلک بارود چھپا کر کسٹمز اور سیکیورٹی حکام کی آنکھوں میں دھول جھونکی۔ یہ معلومات سامنے آتے ہی اعلیٰ سطح پر ہنگامی فیصلہ کیا گیا کہ جب تک سرحد پر مال بردار گاڑیوں کی 100 فیصد فول پروف اسکیننگ، سامان کی جدید ترین آلات سے جانچ پڑتال اور سخت ترین سیکیورٹی ایس او پیز (SOPs) کا نفاذ عمل میں نہیں لایا جاتا، تب تک سرحد پر تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس عارضی انتظامی بندش کا واحد مقصد نئے اور انتہائی سخت اسکریننگ قوانین کا نفاذ ہے تاکہ تجارتی گاڑیوں کے روپ میں آنے والے 'موت کے سوداگروں' کا راستہ ہمیشہ کے لیے بند کیا جا سکے۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ سرحد پر اسکینرز کی تعداد بڑھائی جا رہی ہے اور اب ہر مال بردار گاڑی کو سخت ترین تلاشی کے عمل سے گزرنا ہوگا، جس کے بعد بی ایل اے اور اس کے بیرونی آقاؤں کا یہ سب سے بڑا لاجسٹک نیٹ ورک ہمیشہ کے لیے تباہ ہو جائے گا۔
فرمان نبویﷺ
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے یکسو ہو جا تو میں تیرا سینہ بے نیازی سے بھر دوں گا اور تیری محتاجی دور کردوں گا
اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرا دل مشغولیتوں سے بھردوں گا اور تیری محتاجی دور نہ کروں گا۔
ابن ماجہ، 4107
@AaqaSAWWkiBaten رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جب کوئی قوم عہد توڑتی ہے تو ان میں قتل عام ہوجاتا ہے، جب کسی قوم میں فحاشی عام ہوجاتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر موت کو مسلط کردیتا ہے اور جب کوئی قوم زکوٰۃ کی ادائیگی روک لیتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان سے بارش روک لیتا ہے۔
(السلسلۃ الصحیحۃ، ۱۷۸۳)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جب کوئی قوم عہد توڑتی ہے تو ان میں قتل عام ہوجاتا ہے، جب کسی قوم میں فحاشی عام ہوجاتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر موت کو مسلط کردیتا ہے اور جب کوئی قوم زکوٰۃ کی ادائیگی روک لیتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان سے بارش روک لیتا ہے۔
(السلسلۃ الصحیحۃ، ۱۷۸۳)
@QuranAasan لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔
﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔
﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
@AaqaSAWWkiBaten نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔
(مسنداحمد،۵۷۰۷)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔
(مسنداحمد،۵۷۰۷)
@QuranAasan اور کہو کہ: ’’تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جس نے نہ کوئی بیٹا بنایا، نہ اُس کی سلطنت میں کوئی شریک ہے، اور نہ اُسے عاجزی سے بچانے کے لئے کوئی حمایتی درکار ہے۔‘‘ اور اُس کی ایسی بڑائی بیان کرو جیسی بڑائی بیان کرنے کا اُسے حق حاصل ہے۔
﴿سورۃ الاسراء ، ۱۱۱﴾
اور کہو کہ: ’’تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جس نے نہ کوئی بیٹا بنایا، نہ اُس کی سلطنت میں کوئی شریک ہے، اور نہ اُسے عاجزی سے بچانے کے لئے کوئی حمایتی درکار ہے۔‘‘ اور اُس کی ایسی بڑائی بیان کرو جیسی بڑائی بیان کرنے کا اُسے حق حاصل ہے۔
﴿سورۃ الاسراء ، ۱۱۱﴾
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔
(مسلم، ۷۱۴۵)
(اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے،
لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو،
یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔
﴿سورۃ الکوثر﴾