پشتون بچیوں کی تربیت ریاستی ظلم اور بربریت کے سائے تلے ہو رہی ہے،
مولانا خان زیب شہید کی چھوٹی بیٹی اپنے بھائی کو دلاسہ دے رہی ہے کہ بس کرو رونا بند کرو،
کوئی نہیں جانتا آپ کے ساتھ کیا ہوا, کوئی نہیں جانتا کہ زندگی کے ساتھ آپ کی نجی زندگی کی جنگ کیسی ہے کس چیزنے آپ کی سلامتی کو ہلا کر رکھ دیا,اور آپ کی بے ساختہ صلاحیت کو ختم کر دیا ,آپ نے کتنی جدوجہد کی اور آپ نے کتنا کھویا ,آپ کوئی نہیں جانتا آپ کون ہیں ,آپ کا درد صرف آپ کا ھے🥺
کبھی کبھی یہ دنیا ایک سخت گیر اور کالی سیاه تاریک جگہ لگتی ھے ایک ایسی جگہ جہاں خواب حقیقت کے بوجھ تلے کچلے جاتے ھیں،
اور جہاں امید محض ایک وہم اور خام خیالی بن جاتی ھے
جس سے ہم بیکار میں زندگی بھر چمٹے رہتے ھیں اور جئیے جانے پر مجبور ھوتے ھے

لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا*
*وہ ہمیشہ اپنے ھی زنگ سے برباد*
*ہوتا ھے*
*اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا
*اُس کی سوچ اور دوسروں سے اُمیدیں
*ہی اُسے برباد کرتی ھیں
امید بس اللہ کی زات سے بیشک وہ ھی اسے پورا کرنے والا ھے انشاء اللہ امین
"باپ کا رشتہ وہ سایہ ہے جو اپنی اولاد کو زندگی کی دھوپ سے بچانے کے لیے خود جلتا ہے، مگ اپنی محبت کا حساس تک نہیں ہونے دیتا."
یآ اللّٰہ ہمارے والدین کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ سلامت رکھنا آمین ۔❤️🩷❤️