عسکریت پسندی کی بنیادی زمہ داری پرویزمشرف کی ہےجنہوں نے بلوچستان میں آگ لگائی.وزیراعظم کا اعلان اب بھی اعلان کی حد تک ہے کیونکہ اسلام آباد کی ذہنیت ابھی تبدیل نہیں ہوا .خوشی ہوگی اگر بلوچستان کے مسئلے کا حل بات چیت کے ذریعے حل ہو جائے۔ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ مرکزی صدر نیشنل پارٹی
بلوچستان کے مسئلے کاحل سیاسی قیادت کے بجائے عسکری قیادت کے پاس ہے. عسکری قیادت اگر آمادہ ہے بات چیت کیلئے تو پھر بات کرنے کیلئے کوئی بھی آسکتا ہے بشرط دوسرا فریق بھی راضی ہو۔
سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر @DrMalikBalochNP
مرکزی صدر نیشنل پارٹی
#NationalParty_#LeaderDrSahib
اسلام آباد : سینیٹر میر طاہر بزنجو عثمان خان کاکڑ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے۔ دیگر پینلسٹس میں فرحت اللہ بابر ، افراسیاب خٹک اور محسن داوڈ شامل تھے۔
@NationalParty_#UsmanKhanKakarShaheed
وزیراعظم کی جانب سے ناراض بلوچوں کو منانے کا عندیہ مثبت سوچ ہے لیکن یہ کوششیں ماضی میں بھی ہوئیں، کیا اس بار کامیاب ہوں گی؟
جانیں گے بلوچستان کے سابق وزیراعلٰی عبدالمالک بلوچ سے آج رات 10 بجے ڈان نیوز کے پروگرام لائیو ود عادل شاہ زیب میں
@DrMalikBalochNP
National Party participated in 'CPC and World Political Parties Summit' along with 500+ political parties from around the world. We congratulate Communist Party of China on completing 100years of its foundation. There is much to admire about and learn from their historic journey.
مسلم باغ۔
نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میر عبدالخالق بلوچ،ممبر مرکزی کمیٹی چیرمین محراب بلوچ اور صوبائی ترجمان علی احمد لانگو نے پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنماء و سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور مغفرت کی دعا کی۔
#UsmanKhanKakarShaheed@AbdulKhaliqueNP
ساحل بلوچستان بھتہ مافیا کا مرکز بنا ہوا ہے، چینی ٹرالرز سے سمندری حیات کی نسل کشی ہو رہی ہے،ڈاکٹر مالک بلوچ
https://t.co/tltxygiQN9
#IllegalTrawlingInGwadar
یہ وقت کسی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کا نہیں ہے بلکہ اتحاد اور یکجہتی کا درس دیتی ہے، سیاسی قیادت اور ماہی گیر برادری سمندر سے بے دخل کرنے کے منصوبے کے خلاف متحد ہوکر جدو جہد کریں اور وقتی مراعات کو پس پشت ڈال کر اجتماعیت کو دوام ںخشیں.
#IllegalTrawlingInGwadar
نیشنل پارٹی نے ایوان بالا سے لیکر مختلف جمہوری فورمز پر غیر ملکی اور بین الصوبائی غیر قانونی ٹرالنگ کے خلاف بھرپور آواز اٹھایا اور احتجاجی شیڈول دیا۔
#IllegalTrawlingInGwadar
ساحل بلوچستان پر چینی اور بین الصوبائی ٹرالرز کی غیر قانونی جالوں کےذریعے سمندری حیات کی نسل کشی کسی صورت قبول نہیں،غیر ملکی کمپنیوں بلوچستان کے سمندری حدود میں غیر قانونی شکار کے اجازت ناموں کو منسوخ کرکےغیر ملکی اور بین الصوبائی ٹرالروں پر پابندی لگائے
#IllegalTrawlingInGwadar