یہ اس وقت کی ویڈیو ہے جب صدیق جان ارشد ندیم سے ملنے گئے تو اس نے بلکل ہی اگنور کر دیا تھا کیونکہ صدیق جان کروڑوں روپے لے کر نہیں گیا تھا بلکہ خالی ہاتھ ملنے چلا گیا تھا.... اتنا غرور آ گیا تھا اس میں آج یہی ارشد ندیم بری طرح ہار گیا ہے....
اللہ کو غرور نہیں پسند
گورنس سے تمہارا کیا لینا دینا؟ اپنی بیرکوں میں واپس چلے جاؤ اور صرف وہ کام کرو جس کا حلف اٹھاتے ہو جس کی تنخواہ لیتے ہو، سارے مسائل حل ہو جائیں گے!
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
ناکام ترین نگران وزیراعلیٰ، ناکام ترین وزیرِ داخلہ، ناکام ترین چیئرمین پی سی بی۔ جب اہم ترین ذمہ داریاں ہی ناکام ترین لوگوں کے سپرد کر دی جائیں تو بہترین سے بہترین نظام بھی ناکام ہو جاتا ہے۔
ڈی جی پی ایم ایل این ابھی تک یہ نہیں سمجھ سکی کہ پاکستان کی عوام بے وقوف نہیں ہیں۔ قوم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ اس حکومت نے اپنے ہی ملک کی عورتوں، حتیٰ کہ بزرگ خواتین تک، کے ساتھ کس قدر ظالمانہ سلوک کیا۔ خواتین پر آنسو گیس کی شیلنگ، واٹر کینن کا استعمال، گولیاں چلانا، گھروں پر دھاوے بولنا چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنا- یہ اس فسطائی حکومت کا اصل چہرہ ہے.
#AsimLaw
خدا کے لیے اپنے دماغوں سے جنگی ترانے ، آئی ایس پی آر کے ڈرامے اور مطالعہ پاکستان نکال دیجیے۔ یہاں کوئی اللہ یا ملک کی جنگ نہیں لڑی جارہی۔ پاگل کتوں کا غول اس ملک پر قابض ہے جو آپ سے کوئی ہمدردی نہیں رکھتا۔