مفتی طارق مسعود آسٹریلیا کے ایک چرچ میں پادری سے ملنے کے لیے گیا تو وہاں ایک انگریز خاتون نے مفتی طارق مسعود کا تعارف یہ کہہ کر کروایا۔
یہ مذہبی اسکالر، عظیم کرکٹر اور وزیراعظم عمران خان کے ملک سے آیا ہے ♥️
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عیدالاضحٰی پر بھی جیل میں ہوں گے جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
اہم معلوماتی الرٹ...!!!
*عید الفطر کے 100 سالہ کیلنڈر کے مطابق اس سال پاکستان میں عیدالفطر 20 مارچ 2026ء بروز جمعہ کو لکھی ہوئی ہے۔*
*آج سے 45 سال پہلے یہ کیلنڈر تیار کیا گیا تھا، اور اتنے سالوں میں اس کلینڈر میں کوئی غلطی نہیں ہوئی* ۔
*ابھی تک تو یہ کیلنڈر درست ثابت ہوا ہے* ۔
(باقی آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا)
مدینہ پاک مسجد نبوی میں اعتکاف بیٹھنے والے کو ایسی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، جو فائیو سٹار ہوٹل بھی فراہم نہ کر سکے۔
"سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم"
دورد ابراہیمی پڑھنا ساری نفلی عبادتوں میں افضل ہے درود پڑھنے والے کے گناہ تین دن تک فرشتے نہیں لکھتے درود ابراہیمی کی کثرت کرنے والے کو قبر میں نا مٹی کھائے گی نا کیڑے....
تو آج دورد ابراہیمی کے فائدے کو اتنا پھیلاؤ ہر مسلمان کی زبان پر درود پاک جاری رہے۔
ایک مرتبہ تو سماعتوں پر بھروسہ نہیں ہوا پھر مکمل خبر تلاش کی شمالی کوریا کے وزیراعظم قرآن کریم کی آیت پڑھتے ہوئے
نہ صرف یہ بلکہ شمالی کوریا نے نئے قانون کے تحت رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور قرآن پاک کی توہین پر پابندی بھی لگا دی👇
کینسر کیوں ہوتا ہے؟
فریج میں یہ غذائیں نہ رکھیں، ورنہ کینسر ٹیومر ہو سکتا ہے۔
❣️کبھی بھی چھلا ہوا لہسن نہ خریدیں۔ اگر چھلے ہوئے لہسن کو فریج میں رکھا جائے تو اس پر ایک خاص قسم کی فنگس بن جاتی ہے، جو کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔
❣️پیاز چاہے کٹا ہوا ہو یا بغیر کٹا ہوا، انہیں فریج میں نہ رکھیں، کیونکہ ان پر بیکٹیریا پیدا ہو جاتے ہیں۔
❣️ ادرک کو فریج میں رکھنے سے جگر اور گردوں کے فیل ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔
❣️ہکے ہوئے چاول کو ریفریجریٹر میں رکھنے کے بعد 12 گھنٹے کے اندر استعمال کر لینا چاہیے، زیادہ دیر رکھنے سے فوڈ پوائزننگ ہو سکتی ہے۔
ڈی جی خان سے ایک شہری نے یہ میسج کیا ہے ، ٹویٹر پر ایکٹیو دوست اور وی لاگ کرنے والے دوست اس پر ضرور بات کریں
🌍 شادن لُنڈ کے قریب بستی رند میں انسانی المیہ – فوری توجہ کی ضرورت! 🏥
ضلع ڈیرہ غازیخان سے تقریباً 60 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شادن لُنڈ کے قریب، صرف 2 کلومیٹر پہلے ایک گاؤں ہے جس کا نام ہے بستی رند۔
یہ چھوٹی سی بستی اس وقت ایک خاموش مگر سنگین المیے کا شکار ہے۔ یہاں گردے کے مرض کی وجہ سے اب تک 19 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ درجنوں افراد اب بھی اس تکلیف دہ بیماری میں مبتلا ہیں اور مناسب علاج نہ ہونے کے باعث اذیت میں مبتلا ہیں۔
📍 یہ علاقہ پہلے ہی بنیادی طبی سہولیات سے محروم ہے، اور مریضوں کو ڈائلاسز کے لیے دور دراز کے شہروں کا رخ کرنا پڑتا ہے – جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
📢 ہم حکومتِ پنجاب، محکمہ صحت، اور ضلعی انتظامیہ سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ:
👉 شادن لُنڈ ہسپتال میں فوری طور پر ڈائلاسز سینٹر قائم کیا جائے
تاکہ متاثرہ افراد کو ان کے علاقے میں ہی علاج کی سہولت مل سکے، اور مزید قیمتی جانوں کا ضیاع روکا جا سکے۔
💔 یہ کسی ایک بستی کا مسئلہ نہیں، یہ انسانیت کا مسئلہ ہے!
📲 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ ارباب اختیار تک یہ آواز پہنچے۔