سپین 🇪🇸 کو جیت کی بہت مبارکباد۔۔۔
سپین کے جیتنے کی خوشی ارض مقدس 🇵🇸کے معاملے میں اس کی بے پناہ حمایت کی وجہ سے ہے۔۔۔
اور ارجنٹائن کے ہارنے کی خوشی صیہونی 🇮🇱 سپورٹ کی وجہ سے۔۔۔
ورنہ خدا گواہ ہے کہ فائنل سمیت، پورے ورلڈ کپ کا ایک میچ بھی نہیں دیکھا
#España#spain
@a_zel1 جب گھر میں بھوک ناچتی ہے تو یہ اچھی باتیں کمرے کے روشندان سے باہر نکل جاتی ہیں ۔اچںے معاشرے کی بنیادی اکائی معاشرے پر مسلط صاحب اقتدار اور اداروں کی بہترین کارکردگی ہے ۔۔۔🤐