نڑوالا روڈ غلام محمد آباد فیصل آباد کے لاکھوں باسی ایک سال سے الیکڑک گرین پبلک ٹرانسپورٹ سے محروم بار بار درخواست کے باوجود کوئی شنوائی نہیں اب مزید بسیں آنے پر بھی نظر انداز
آخر کیوں ۔؟ہمیں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مجبوراً احتجاج کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے
اپنی لیڈر اپنی باس @MaryamNSharif کی طرف سے بطور فیصل آباد سٹی جنرل سکریٹری سوشل میڈیا ٹیم دی گئیں زمے داری کو ہر موقع پر پوری ایمانداری کے ساتھ نبھانے کی بھرپور کوشش کی اور فیصل آباد میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے جاری منصوبوں اور ضلعی انتظامیہ کے اقدامات کو سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر نمایاں کیا جس پر فیصل آباد پولیس کی طرف سے مجھے letter of appreciation دیا گیا جس پر میں سی پی او فیصل آباد تنویر حسین صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں
@Fsd_Police@ZeshanMalick@AzmaBokhariPMLN@BilalRixwan1@Uzair_Kayani18
مظفرگڑھ کے رہائشی محمد سلمان خان اور ان کا خاندان پچھلے 26 سال سے کرائے کے مکانات کی تنگی اور پریشانیوں میں زندگی بسر کر رہا تھا۔ سالہا سال کی محنت سے پلاٹ تو خریدا، مگر چھت بنانا ناممکن دکھائی دے رہا تھا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی 'اپنی چھت اپنا گھر' اسکیم کے تحت آسان اور بلاسود قرض سے آج سلمان خان اپنے ذاتی اور محفوظ گھر کے مالک بن چکے ہیں۔
قصور کے کسان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے کسانوں کو عملی سہولتیں فراہم کی ہیں۔ کسان کارڈ، گرین ٹریکٹر اور سپر سیڈر جیسی سہولیات سے کاشتکاروں کے لیے جدید زرعی طریقوں تک رسائی آسان ہوئی ہے۔ گندم کی بہتر قیمت کے بعد امید ہے کہ آئندہ سیزن میں آلو کے کاشتکاروں کو بھی اچھا معاوضہ ملے گا۔
کاروبار اب ہوگا آسان، مریم نواز کا شاندار اقدام! 🇵🇰✨ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے "آسان کاروبار سکیم" کا انقلابی تحفہ۔ 💸 5 لاکھ سے لے کر 3 کروڑ روپے (اور ایکسپورٹ کے لیے 5 کروڑ تک) کا 100% بلا سود قرضہ! اب ہر نوجوان بنے گا بااختیار اور پنجاب بنے گا خوشحال!
آزادی کی خوشیاں ہوں اور زندہ دلانِ لاہور پیچھے رہ جائیں ایسا کیسے ممکن ہے 79ویں یومِ آزادی پر پنجاب بھر میں محترمہ @MaryamNSharif کی ہدایت پر عوام کے لیے خصوصی تقریبات اور میوزیکل شوز کا انعقاد کیا گیا۔
ویلڈن @ZeshanMalick
بھائی
#جشن_آزادی_مبارک
قائد محمد نوازشریف صاحب کی سربراہی میں کشمیر کے نومنتخب ممبران اسمبلی کا اجلاس ہوا ، قائد محمد نوازشریف نے تمام مسلم لیگی قیادت اور نو منتخب ارکان کو کامیاب الیکشن کمپین اور کامیابی پر مبارک دی ۔
وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلی پنجاب کی شرکت اور دیگر سینئر قیادت کی شرکت
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور چیئرمین سہولت بازار اتھارٹی جناب محمد افضل کھوکھر کی ہدایات کی روشنی میں سہولت بازار جھنگ روڈ فیصل آباد میں جشنِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر قوالی، سنگنگ مقابلہ، کیک کٹنگ کی تقریب اور عوام میں مختلف دلچسپ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، جن میں عوام نے بھرپور جوش و خروش سے حصہ لیا۔ تقریب میں انتظامیہ، عملہ، دکانداران اور عوام نے شرکت کی اور قومی جذبے کے ساتھ یومِ آزادی کی خوشیاں منائیں۔
@MaryamNSharif
پاکستان میں مزید صوبے بننے چاہئیں جنکی بنیاد لسانی نہیں انتظامی ہو یہ عوام کے مسائل کے فوری حل کے لیے اب وقت ضرورت ہے مزید صوبوں کے قیام کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام ہونا چاہئے
پاکستان میں مزید صوبے بننے چاہئیں جنکی بنیاد لسانی نہیں انتظامی ہو یہ عوام کے مسائل کے فوری حل کے لیے اب وقت ضرورت ہے مزید صوبوں کے قیام کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام ہونا چاہئے
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت فیصل آباد کے مختلف مقامات پر
" ہیٹ ویو ریلف کمپ " کا قیام جس میں فیصل آباد کے شہریوں کے لیے خصوصی
میڈیکل کمپ اور ٹھنڈے پانی کے انتظامات کیے گئے ہیں
جہاں پر کارپوریشن سول ڈیفنس ریسکیو 1122 محکمہ ہیلتھ کا عملہ ہر وقت موجود ہوتا ہے
جسے فیصل آباد کے شہریوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کا وژن
نشے سے پاک پنجاب !!
فیصل آباد میں نشے کے عادی افراد کے علاج کے لیے بنائے گئے ادارے میں ڈویژنل ڈائریکٹر فیصل آباد سی این ایف پنجاب کرنل ذاکر علی خان صاحب کی تقریب میں شرکت اور خطاب کرنل ریٹائرڈ زاکر علی خان صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہہ ہمیں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے سخت ہدایات ہیں پنجاب میں منشیات فروشوں کا مکمل خاتمہ کرنا ہے اپنے خطاب میں انھوں نے معاشرے میں منشیات استعمال کرنے والوں کی طرف سے پیدا ہونے والے اثرات پر بات کی اور اپنے اس نئے ادارے کی کارکردگی بتاتے ہوئے کہہ ہم نے ایک سال کے اندر اندر 5 ہزار کلو منشیات پکڑی اور پکڑے گئے منشیات فروشوں کو عدالتوں سے سزائے ہوئی