کتابیں پڑھا کیجیئے!
تاکہ ہر اونچی آواز والا شخص دانشور نہ لگے،
ہر چہرہ با صلاحیت محسوس نہ ہو اور ہر چرب زبان انسان عالم دکھائی نہ دے۔
مطالعہ شعور دیتا ہے
اور شعور انسان کو اصل اور نقل میں فرق سکھاتا ہے۔
Love must prevail. ❤️
You cannot change your neighbours, but you can change the way you live together.
Pakistan 🇵🇰 and India 🇮🇳 share history, culture, traditions and countless human bonds.
A song of peace, love and friendship must be sung on both sides of the border.
Let dialogue replace hostility, understanding replace hatred, and hope replace conflict.
No more hatred. No more war.
Let peace prevail between Pakistan 🇵🇰 and India 🇮🇳.
Love must prevail. 🕊️❤️
PAKISTAN: Ahead of the third anniversary of former Prime Minister Imran Khan’s ongoing detention, Isabelle Lassee, Amnesty International’s Acting Regional Director for South Asia, said:
“For three years, Pakistan’s authorities have systematically denied Imran Khan the right to a fair trial, subjected him to prolonged solitary confinement, and limited his access to medical care and visitation rights. He has not been allowed to meet his family for more than eight months and his vision has reportedly deteriorated significantly. Both he and his wife, Bushra Bibi Khan, have now been denied regular access to legal counsel since December 2025."
Read more: https://t.co/hc6eKnIITh
تابش ہاشمی صاحب
آپ نے سچ بولنے کی قیمت چکائی
آپ تاریخ کی عدالت میں سرخرو ہو گئے ۔
آپ کا نام روشن حروف کے ساتھ لکھا اور عزت و احترام کے ساتھ لیا جائے گا ۔
ظلم کی رات جتنی بھی لمبی اور تاریک ہو روشنی کی ایک کرن سے شکست کھا جاتی ہے ۔
#TabishHashmi
آزاد کشمیر کی بہادر عوام کو سلام ۔
یہ جانباز لوگ تاریخ رقم کر رہے ہیں ،اور پاکستان کے لوگوں کو باور کروا رہے ہیں کہ اپنے حقوق کی جنگ کیسے لڑی جاتی ہے ۔
جب لاشیں گرائ جا چکی ہوں،بیگناہ لوگوں کا ناحق لہو بہایا جا چکا ہو ،اور یہ یقین ہو کہ مارنے والے بے رحم اور سفاک ہیں، لیکن پھر بھی مقتل گاہ میں ڈٹ کر ثابت قدم کھڑے رہنا بڑے دل گردے کا کام ہے ۔
آزاد کشمیر کے لوگوں نے اپنا خون دیکر جرات اور بہادری کے معنی پوری دنیا کو سمجھا دئیے ہیں ۔
ہم تو عرض گزار ہیں کہ عالی جناب یہ ہمارے اپنے لوگ ہیں ان سے مذاکرات کیجئے ، ان کو مت مارئیے ۔
کشمیری مظلوم ہیں اور ہمارے مذہب کی تعلیمات ہیں کہ مظلوم کا ساتھ دیا جائے ۔
کدھر غائب ہو گئے وہ سارے ٹاوٹ جنکو دو دن پہلے انڈیا کے نوجوانوں کا غم کھائے جا رہا تھا.
اب راولا کوٹ میں جو خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے اس کو دیکھ کر خاموش کیوں ہیں
#Rawlakotbleeds
راولا کوٹ لہو لہو ہے
حبیب جالب نے برسوں پہلے اس وقت کے حالات کو دیکھ کر لکھا تھا
نفرت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گمان تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو.
ہماری بدقسمتی دیکھئے کہ برسوں بیت گئے
ملک ہماری انہی حرکتوں کی وجہ سے ملک دولخت ہوگیا
لیکن نہ گزرے کل میں ہم نے اپنی غلطیوں سے سبق سیکھا اور نہ آج ۔
وہی ہٹ دھرمی، وہی عوام کی رائے کا احترام نہ کرنے اور ان کو حقیر سمجھنے کی ہٹ دھرمی جاری ہے ۔
#راولاکوٹ
#Rawlakot
After weeks of relentless pressure from the youth and the Cockroach Janata Party movement, Education Minister Dharmendra Pradhan has finally resigned.
This is not just one resignation.
This is the victory of the people’s will.
This is proof that when the youth unite, even the most powerful cannot ignore them.
ستلج: ایک فلم جس نے تلخ سوالات کو دوبارہ زندہ کر دیا
بھارتی فلم انڈسٹری نے گزشتہ چند برسوں میں متعدد ایسی فلمیں بنائی ہیں جن میں پاکستان کے خلاف بیانیہ نمایاں رہا ہے اور قوم پرستی کو مرکزی موضوع بنایا گیا ہے۔ ناقدین کے مطابق ایسی فلموں نے بعض اوقات یک طرفہ نقطۂ نظر کو فروغ دیا، جبکہ حامیوں کے نزدیک یہ قومی جذبات کی عکاسی تھیں۔
اسی تناظر میں "ستلج" ایک مختلف نوعیت کی فلم کے طور پر سامنے آئی ہے۔
اس فلم میں پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے ایک ایسے موضوع کو اجاگر کیا ہے جو انسانی حقوق اور انصاف سے متعلق ہے ۔
فلم جسونت سنگھ کھالڑا کی جدوجہد پر مبنی ہے، جنہوں نے 1990 کی دہائی میں بھارتی پنجاب میں مبینہ طور پر لاپتہ کیے گئے افراد اور غیر شناخت شدہ لاشوں کے معاملے پر تحقیق کی ،اور اس ظلم کو بے نقاب کرنے کی کوشش کی جو انڈین پنجاب کے لوگوں پہ کیا گیا ۔
ان کا مؤقف تھا کہ ہزاروں افراد کی گمشدگی اور ان کی آخری رسومات سے متعلق حقائق سامنے آنے چاہییں۔
بعد ازاں جسونت سنگھ کھالڑا خود بھی لاپتہ ہو گئے، اور آج تک ان کا معلوم نہیں ہو سکا ۔
ان کے گمشدگی کے کیس نے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق کے حوالے سے سنجیدہ سوالات کو جنم دیا۔
برصغیر کی تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ انسانی حقوق کے حوالے سے اس خطے کو مسلسل چیلنجز کا سامنا رہا ہے۔
چاہے بھارت ہو، پاکستان ہو یا بنگلہ دیش، مختلف ادوار میں ایسے واقعات سامنے آئے ہیں جن میں ریاستی اداروں پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات لگے۔
اس لیے ضروری ہے کہ ہر ملک میں قانون کی حکمرانی، شفاف احتساب اور بنیادی انسانی حقوق کا یکساں احترام یقینی بنایا جائے۔
انصاف، سچائی اور انسانی وقار کسی ایک ملک، قوم یا مذہب کا نہیں بلکہ پوری انسانیت کا مشترکہ سرمایہ ہیں۔
جب بھی کہیں انسانی حقوق پامال ہوں، ان کے خلاف آواز اٹھانا ہر باشعور معاشرے کی ذمہ داری ہے۔
پی ٹی آئی کی حکومت نے آج جو اسمبلی سے اراکین خیبر پختونخوا اسمبلی کی مراعات کا بل پاس کیا ہے
اس پہ صرف یہی کہوں گا
تم پہ بیشمار لعنت ہو ۔
یہ وہ گدھ ہے ہیں جو عمران خان کے نام پہ اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے
اور اب عوام کو نوچنا شروع ہوگئے ہیں
ایسا نہیں چلے گا
5 جولائی 1977
پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب
جب ایک ڈکٹیٹر جنرل ضیاء الحق نے پاکستان کے آئین کا مذاق اڑایا اور ملک میں مارشل لاء لگا کر سرزمین بے آئین میں بدل دیا ۔
اس ڈکٹیٹر کے پالیسیوں کی قیمت آج بھی پاکستان کی بدقسمت عوام چکا رہی ہے ۔
مذہبی انتہا پسندی، فرقہ واریت، کلاشنکوف کلچر، اور نواز شریف جیسا نااہل آدمی اس جنرل ضیاء الحق کے قوم کو دئیے ہوئے تحفے ہیں ۔
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔
امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کی کربلا میں شہادت اس بات کا ثبوت ہے کہ اسلام میں کوئی ملوکیت نہیں ۔
حضرت امام حسین علیہ السلام کی مظلوم شہادت اس بات کا پیغام ہے کہ ظالم اور جابر کے سامنے کبھی سر مت جھکاؤ
گجر ایک بہادر قوم ہے ،لیکن تو وہ کتا ہے جو 2002 میں متحدہ مجلس عمل کے ٹکٹ پہ جیتا لیکن کیونکہ تو نسلی بے غیرت تھا اور ق لیگ میں شامل ہو گیا ۔پھر تو عمران خان کے چرنوں میں پالتو کتے کی طرح لیٹا رہا اور اب نئے مالکوں کی طرف سے پاگل کتے کی طرح ہر وقت بھونکتا رہتا ہے ۔اللہ تمہارے حال پہ رحم کرے
@RShahzaddk جو آگ دوسروں کو جلاتی ہے اور آپ اس آگ کو ہوا دے رہے ہوتے ہیں ،ایک دن ایسا آتا ہے وہ آگ آپکے آنگن کو جلانے بھی پہنچ جاتی ہے ۔اس وقت آپ کچھ نہیں کر سکتے ۔اللہ تعالٰی آپکو اور آپکی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے