@AzmaBokhariPMLN میڈم کوئی ہنگامی پریس کانفرنس کر دیں میاں داؤد نے بہت بڑی بات کر دی ہے دوسروں کو تو بہت جنگلی جنگلی کہتی ہیں ان کی تربیت پر کہتی ہیں کہ ٹھیک نہیں
@ASNsharif یہ جو اب ہو رہا ہے تحریک انصاف کے ساتھ پچھلے چار سالوں میں بہت اچھا ہو رہا ہے یہ ایک مثال قائم کی جا رہی ہے انے والے وقت کے لیے باؤ جی اور علی ڈار کو لے کر لندن پھر بھاگنا نہیں
لاشیں اٹھائیں گے اور نئے لوگ آئیں گے۔ میں آپکو گواہ بناتا ہوں کہ ہم اسلام آباد کو سومنات بنائیں گے۔ جنید اکبر، صدر تحریک انصاف (کےپی) ۔۔۔۔
کیا ایسے 27 ستمبر کیلئے آنے دیا جائے ۔۔۔؟؟؟
@MaryamNSharif ائی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پچھلے دو سالوں میں 53 سو ارب روپے کی کرپشن ہوئی رات کے اندھیرے میں پہلے پنجاب کا پیسہ لوٹا گیا یہ گرین بسیں دے کر ہم پر احسان کیا جا رہا ہے یہ احسان نہیں ہماری جوتی ہمارے سر والا کام ہے
میڈم نہ تو پہلے اس قوم نے اپ کو ووٹ دیا تھا نہ ہی اگے اپ کو ووٹ دے گی پہلے بھی ہماری بد قسمتی تھی جو اپ کو لایا گیا کیونکہ اپ کو وہ راستہ بہت اسانی سے مل جاتا ہے جس پر اپ ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑا کر اتی ہیں اگر اپ دوبارہ حکومت میں اتی ہیں تو اپ اسی راستے سے ائیں گی