سوشل میڈیا کی پاورسے ہیی ڈیجیٹل میڈیا کے جھوٹ کا مقابلہ ہو سکتا ہے۔
ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں سب کو عزت دینی چاہیے ۔ انسان اپنی انسانیت سے پہچانا جاتا ہے۔
اسرائیل ایک دہشت گرد ملک ہے اور اس کے شہری بھی۔ وہ مہمان کے طور پر آئے اور اب قبضہ کر کے فلسطین کے مسلمانوں پر زندگی تنگ کر دی ہے۔ ھزاروں فلسطینیوں کو شھید کیا کوئی نہیں بولا اور 1400 اسرائیلی ہلاک ہوئے تو شور مچ گیا۔ اور پھر 5000 فلسطینیوں کو بچوں سمیت شھید کر دیا۔ کون بولےگا؟
🚨🚨🚨🚨🚨
ڈی چوک سے میریٹ جانے والی سڑک کو صرف تین ماہ میں تیسری بار اکھاڑا جا رہا ہے۔ اس سڑک کا افتتاح محسن نقوی صاحب نے کیا تھا اور اُس وقت دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ منصوبہ انتہائی قلیل وقت میں مکمل کیا گیا ہے۔
مگر آج صورتحال سب کے سامنے ہے۔ اگر نئی تعمیر شدہ سڑک بار بار اکھاڑنی پڑ رہی ہے تو سوال یہ ہے کہ منصوبہ بندی، تعمیر اور معیارِ تعمیر میں کہاں کوتاہی ہوئی؟
عوام کے پیسے سے بننے والے منصوبوں میں رفتار کے ساتھ پائیداری اور معیار بھی ضروری ہے۔
یہ بھی ایک سوچنے والی بات ہے کہ جب آصف زرداری NAB کی حراست میں تھے تو بتایا جا رہا تھا کہ ان کے دل کی تین شریانیں بند ہیں، ان کی جان کو شدید خطرہ ہے اور ان کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔ بیٹی میڈیکل رپورٹس لے کر دہائیاں دے رہی تھی کہ والد کی جان خطرے میں ہے۔ لیکن آج وہی زرداری آئینی ترمیم اور اس سے جڑے سیاسی لین دین پر پوری طرح اڑے ہوئے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ جس شخص کے بارے میں اُس وقت کہا جا رہا تھا کہ اس کی تین تین شریانیں بلاک ہیں اور زندگی کو خطرہ لاحق ہے، وہ آج اتنی سیاسی طاقت اور سرگرمی کے ساتھ ملک کی صدارت کیسے سنبھال رہا ہے؟
میری آواز اگر اراکین پنجاب اسمبلی تک پہنچتی ہے تو سن لیں۔۔۔خدا راہ یہ ظلم نہ کریں۔
بیکن ہاؤس اسکول اشرافیہ یعنی امیر ترین لوگوں کے بچوں کو تعلیم دینے کےلئے ہے ‘ہر ماہ ایک بچے کی کل ملا کر فیس ایک لاکھ روپے تک ہو جاتی ہے جو غریب کا بچہ افورڈ نہیں کرسکتا۔ پھر اسکول کی کمائی بہت اچھی ہے۔
اسے خیراتی ادارہ بنا کر اسے ٹیکس سے چھوٹ مل جائے گی‘ زمینوں کی خرید پر ٹیکس چھوٹ ہو گی‘ خیراتی ادارے کے سبب بین الاقوامی امداد بھی ملے گی۔
پاکستان کا متوسط طبقہ ٹیکس اور پٹرول پر لیوی دے دیکر تھک چکا ہے۔ ن لیگ اشرافیہ کو فائدہ مت پہنچائے یہ مڈل کلاس پر ظلم ہے۔
Punjab Assembly Debates Bill to Declare Beaconhouse National University a Tax-Exempt ‘Not-For-Profit’ Entity https://t.co/As1QYvUfPl
کل صبح شہر خانپور کٹورہ ضلع رحیم یار خان ایک انتہائی خوفناک حادثہ ہوا...!
جس کی وجہ یہ لڑکا ہے. اس نے موٹر سائیکل پر سوار ایک غریب فیملی کو تیز رفتاری سے گاڑی ماری، جس سے ایک لڑکی کی موقع پر ہلاکت ہوگئی، جبکہ تین افراد شدید زخمی جن میں دو کی تو موقع پر ہی ٹانگیں کٹ کہ الگ ہوگئی،
اس بدبخت حرامزادے کی عمر دیکھیں اس کے والدین کو فی الفور گرفتار کرکے سلاخوں کے پیچھے دینا چاہیے،
بریکنگ نیوز 🚨 کمپرومائز اسد عمر کا غدار جنرل باجوہ کے متعلق بڑا انکشاف۔ اخے ہم سیاست نہیں کرتے 🔥🔥
ایک مرتبہ وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ کر کے باہر نکلے، تو جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ اسد صاحب عمران خان ہمیشہ مجھے کہتے ہیں کہ میں 22 سال اسٹرگل کر کے آیا ہوں، جتنا مجھے سیاست کا پتہ ہے تمہیں نہیں پتہ، یار ان سے کہیں، ہم 75 سال سے یہی کام کر رہے ہیں۔
مزے کی بات ہے کہ بیکن ہاؤس یونیورسٹی کی ایک سمسٹر کی انڈر گریجویٹس کیلئے فی طالب علم فیس 3لاکھ 21 ہزار روپے سے 4 لاکھ 37 ہزار روپے ہے، اور بل پاس ہو رہا ہے کہ بیکن ہاؤس یونیورسٹی شرفاء کی ایک خیراتی یونیورسٹی ہے، اس طرح امراء و شرفاء کی اس یونیورسٹی کو سارے ٹیکس معاف ہو جائیں گے اور اندرون ملک و بیرون ملک سے خیرات علیحدہ سے اکٹھا کریں گے.
قیامت کنے وجے اے؟؟
لاکھوں روپے فی طالب علم فیسیں وصول کرنے والی بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی کو چیریٹی ادارہ قرار دینے کے کا بل کمیٹی میں زیر بحث
کمیٹی اجلاس میں اراکین کی بل کی مخالفت، اراکین کا خیال تھا کہ فلاحی ادارہ قرار دئے جانے کے بعد بی این یو اربوں روپیہ کمانے کے باوجود تمام اقسام کے ٹیکس سے مستثنیٰ ہو جائے گی اور انٹرنیشنل مانیٹری اداروں سے فلاحی ادارہ ہونے کی وجہ سے اربوں روپوں کی فنڈنگ حاصل کر سکے گی۔
کمیٹی کا اجلاس سوموار تک ملتوی
سنئیر صحافی بابر ڈوگر صاحب کی خبر
پاکستان میں الیٹ کیسے لوٹتے ہیں یہ اس کی ایک مثال ہے کروڑوں روپے فیس لینے والی بیکن ہاؤس یونیورسٹی کو چیرٹی یعنی خیراتی ادارے کے طور پر رجسٹر کرنے کا بل پنجاب اسمبلی کی کمیٹی میں ڈسکس ہو رہا ہے اب خیراتی ادارہ بنے گا تو اربوں کے ٹیکس معاف اور بیرون ملک سے امداد بھی لے سکیں گے اور جب ایسے ادارے ٹیکس نہی دیتے تو مہنگا پیٹرول بجلی گیس عوام کو بیچنے پڑتے ہیں بیکن ہاؤس سمیت تمام اکیٹ ادارے اسلام آباد میں اسی چیرٹی کے نام پر پوش سیکٹر میں بڑے پلاٹ بھی لے چکے ہیں
عباس عراقچی کا دوٹوک جواب 👏🔥
رپورٹر: "نیٹو نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ نیٹو کے کسی ایک ملک پر حملہ کیا گیا تو ہم جوابی کارروائی کریں گے۔"
عباس عراقچی: "نیٹو ایک مذاق ہے۔"
رپورٹر: "کیوں؟"
عباس عراقچی: "اسرائیل نے گزشتہ روز شام میں ترکی کے ایک فوجی اڈے پر بمباری کی۔ ترکی نیٹو کا اہم رکن ہے۔ نیٹو نے اسرائیل کے خلاف کچھ نہیں کہا، لیکن ایران کو لیکچر دینے چلا ہے۔"
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
سائرہ بانو جب مائیک سنبھالتی ہیں، تو اسپیکر صاحب بھی سوچتے ہیں کہ کاش آج میری چھٹی ہوتی! ایوان میں اتنا سسپنس اور ڈراما تو ڈرامہ سیریل کی آخری قسط میں بھی نہیں ہوتا جتنا ان کے پانچ منٹ کے خطاب میں ہوتا ہے کاغذات ایسے لہرائے جا رہے ہیں جیسے سالانہ امتحان کا رزلٹ کارڈ دکھا کر سب کی کلاس لی جا رہی ہو دھوبی گھاٹ تو ویسے ہی بدنام ہے، اصل ’دھلائی‘ تو اسمبلی کے اس اجلاس میں ہو رہی ہے اسپیکر صاحب کا ایکسپریشن بتا رہا ہے کہ وہ اندر ہی اندر دعا کر رہے ہیں: 'بس یہ مائیک کا وقت ختم ہو جائے.
@Saira_Banokhan
آج تک ہائیکورٹ و سپریم کورٹ کے کتنے فیصلوں پر حکومتی اداروں کی طرف سے عمل کیا گیا ہے؟
اور کتنے فیصلے ایسے ہیں جس میں عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کا کیس منتقی انجام تک پہنچا ہو؟ اگر کسی کے پاس معلومات ہوں تو شئیر کر دیں۔
آج تک ہائیکورٹ و سپریم کورٹ کے کتنے فیصلوں پر حکومتی اداروں کی طرف سے عمل کیا گیا ہے؟
اور کتنے فیصلے ایسے ہیں جس میں عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کا کیس منتقی انجام تک پہنچا ہو؟ اگر کسی کے پاس معلومات ہوں تو شئیر کر دیں۔
"نواز شریف، جھوٹ بولنا بند کرو۔ تم رو کر اور ترلے کر کے پاکستان سے فرار ہوئے تھے۔
تم روتے ہوئے کنگ عبدالله کے پاس گئے کہ مجھے بچا لو۔ پھر دس سالہ معاہدہ کر کے بھاگ گئے۔ تمہیں کسی نے جلاوطن نہیں کیا" -
جنرل مشرف میاں صاحب کی دلیری کا قصہ سناتے ہوئے۔ 😂🤣
نواز شریف نے اپنی سیاست کو اتنا چھوٹا کر لیا ہے کہ ان کا اب ایک ہی مشن ہے کہ مریم نواز وزیر اعظم بن جائیں۔ عمران خان نے اقتدار کھویا ہے لیکن مقبولیت بڑھائی ہے۔ نواز شریف نے کیا حاصل کیا؟ پچھلے 2 3 سالوں میں سیاست میں اگر کوئی شخص سیاست میں irrelevant ہوا ہے تو وہ نواز شریف ہیں، شہزاد اقبال
اخے لیڈ فرام فرنٹ. 😂😂
یہ ویڈیو ۸ ستمبر ۲۰۰۷ کو اسلام آباد میں ہونے والی ایک پریس کانفرنس کی ہے۔
اس میں سعودی شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز (اس وقت سعودی انٹیلی جنس چیف) اور لبنانی سیاستدان سعد حریری جنرل پرویز مشرف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کر رہے ہیں۔
وہ نواز شریف سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ۲۰۰۰ میں سعودی حکومت کے ساتھ طے شدہ ۱۰ سالہ جلاوطنی کے معاہدے پر قائم رہیں اور پاکستان واپس نہ آئیں۔ وہ معاہدے کا کاپی دکھا کر کہتے ہیں کہ یہ معاہدہ پاکستان کی استحکام کے لیے تھا اور نواز شریف کو جیل سے نکالنے میں مددگار ثابت ہوا تھا۔
شہزادہ مقرن کہتے ہیں کہ سعودی عرب پاکستان کو بھائی چارہ کا ملک سمجھتا ہے اور امید ہے کہ معاہدے پر عمل کیا جائے گا۔ سعد حریری بھی تصدیق کرتے ہیں کہ انہوں نے اس معاہدے میں کردار ادا کیا تھا اور نواز شریف کو اس پر قائم رہنے کی ترغیب دی تھی۔
“لیڈ فرام فرنٹ والوں” کی داستان یہ ہے کہ ڈیل کے بعد جب نواز شریف پاکستان آئے تو ضمانت دینے والے بھی پیچھے آ گئے۔😂
بریکنگ نیوز 🚨شاہزیب خانزادہ نے رانا ثناء اللّٰه کی آتما رولا کر رکھ دی۔ شاندار چھترول کر ڈالی۔ کہیں کا نہ چھوڑا، چس کرا دی۔ مکالمہ ملاحظہ کیجے 🔥🔥
شاہزیب خانزادہ : آپ کو جو 8 ہفتے کی بیل دی گئی تھی اور اس کے بعد انہیں باہر جانے کی بھی ECL میں سے نام نکالنے کے بعد اجازت دی گئی تھی، حکومت نے کہا کہ آپ 7, ساڑھے 7 ارب روپے کی جو بیل ہے وہ دیں، مگر پھر عدالت نے اس کو بھی ختم کر دیا اور نواز شریف صاحب کو جانے کی اجازت دی گئی۔ پھر وہ واپس بھی نہیں آئے، وہ 4 ہفتے کا کہہ کر گئے تھے آئیں گے، ایفی ڈیوٹ دیا گیا تھا۔ تو یہ اس کے بعد کس نے بیل کر دیا پاکستان میں؟ کسی نے نہیں کیا۔ پاکستان میں تو سیاسی مقدمات ہوتے ہیں، پھر کچھ نہیں ہوتا۔
رانا ثناء اللّٰه : نہیں، پھر پھر یہی تو بات ہے نا۔ آپ کو اس کیس کو یا اس فیصلے کو اچھی طرح سے پڑھ لینا چاہیے تھا۔ آپ نہیں پڑھ سکے تو آپ اس کو ضرور دیکھیں۔
شاہزیب خانزادہ کا رانا کو جواب : پڑھا ہے، بار بار پڑھا ہے۔
رانا ثناء اللّٰه : ہر شخص کو تیاری کرکے بات کرنی چاہیے ناں۔
شاہزیب خانزادہ : نہیں، میں نے جتنی تیاری کی ہے، میں اس حساب سے آپ کو یہ بھی بتا دیتا ہوں کہ پھر حکومت نے نوازشریف کا نام 19 نومبر کو اس سے ہٹایا، 19 نومبر کو نواز شریف صاحب چلے گئے اور پھر 1 ستمبر 2020ء کو انہیں سرینڈر کرنے کو کہا اسلام آباد ہائیکورٹ نے، اس کے بعد 15 ستمبر 2020ء کو نان بیلیبل وارنٹ جاری کیے گئے نواز شریف صاحب کے، 2 دسمبر 2020ء کو انہیں پروکلیمڈ آفینڈر ڈکلیئر کیا گیا، وہ نہیں آئے، مگر وہ آئے تب 2023ء میں جب معاملات صحیح ہو رہے تھے ان کے۔
رانا ثناء اللّٰه آئیں بائیں شائیں کرتے ہوئے بولے : وہ غلط ایشو کیے گئے کیونکہ ان کو علاج کے لیے بھیجا گیا تھا، جب تک ان کا علاج کمپلیٹ نہیں ہونا تھا، ان کو ڈاکٹر نے الاؤ نہیں کرنا تھا، اس وقت تک ان کو وہاں پہ سٹے کرنے کی اجازت تھی اور وہ اجازت جو ہے وہ بیکڈ بائی لیگل اور کورٹ کی۔
شاہزیب خانزادہ کا جوابی وار : عدالت نے چار ہفتے کے لیے دی تھی، وہ چار ہفتے کہاں چلے گئے تھے؟ چار سال بعد واپس آئے۔
رانا ثناء اللّٰه : اب میں آپ کو عرض کرتا ہوں، سن لیں۔ چار ہفتے میں علاج مکمل ہو جاتا تو وہ چار ہفتے میں آ جاتے، چار سال میں ہوتا تو چار سال میں آ جاتے، جب کنڈیشن یہ تھی کہ وہ علاج کی غرض سے جا رہے ہیں، علاج جب کمپلیٹ ہوگا، ڈاکٹر الاؤ کرے گا وہ واپس آئیں گے۔
شاہزیب خانزادہ : یہ اسی وقت ہوا جب عمران خان کی حکومت گئی، پھر نوازشریف اکتوبر 2023ء میں آئے۔
رانا ثناء اللّٰه کے پاس کوئی جواب نہ تھا : آپ اس کو ادر وائز جیسے بھی انٹرپریٹ کریں، لیکن ہمیں جب ڈاکٹر نے الاؤ کیا تو ہم واپس آ گئے۔
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟