Protest & Walk By The Doctors Of DHQ Hospital Bhakkar Against The Violence Against Dr. Saad Rafiq During Duty At Children's Hospital Lahore.
#WhatsApp
پریس ریلیز
آج واۓ ڈی اے بھکر پیٹرن انچیف ڈاکٹر عامر اقبال ڈھانڈلہ ،صدر ڈاکٹر ندیم عنائیت قریشی اور چیئرمین ڈاکٹر مہر مبشر کی قیادت میں وائے ڈی اے بھکر کی مرکزی قیادت ، بی ایچ یو ، آر ایچ سی اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز کا اجلاس بلایا گیا جس میں کئی اہم امور زیرِ بحث آئے
ٹی ایچ۔کیو ہسپتال کلورکوٹ میں لکڑیاں کاٹنےاورپھربیچنےکاانکشاف ہواہے۔اس دوران نہ صرف سبزدرخت کاٹےگئے بلکہ خشک لکڑی کاٹ کربھی بیچی گئی۔جو جرم ہے
سوال یہ ہےکہ ہسپتال کا "مالی اعظم" ہمیشہ چوری کرتے ہوئے پکڑا جاتا ہےمگر دے دلا کے خلاصی کیسے حاصل کر لیتا ہے
ویڈیو بھی سامنے لائ جائے گی
ٹی ایچ کیو ہسپتال کلورکوٹ میں فرخ حسن خیل نامی شخص نے آدھا گھنٹہ اسلحے کی نوک پر ڈاکٹرز اور عملہ کو یرغمال کر بنا عملہ پر تشدد ایف آئی آر درج
محکمہ پولیس سے مطالبہ ہے کہ وہ جلد از جلد گرفتاری کو یقینی بنائیں کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں
@OfficialDPRPP