ہسپتال کا سربراہ لگایا جائے گا جس نے دوران ڈیوٹی ایک 22 سالہ جوان کو مرنے دیا ان جوان کے سر میں 300ml خون جمع ہوتا رہا اور جیل کے ڈاکٹر ظہیر نے اسے علاج کے لیے ریفر تک نہیں کیا۔ تو اس طرح کے ڈاکٹر سے اور کیا بعید ہے۔ ایسا شخص ڈاکٹر تو کیا انسان کہلانے کے قابل بھی نہیں۔
. https://t.co/0gucmpSQxT نیوز ڈیسک ۔ راولپنڈی۔ کہوٹہ۔
اپنی من پسند MLC میڈیکل پولیس رپورٹ کے کیس میں اہم پیش رفت۔
کچھ شوائد کی بنیاد پر تحصیل ہسپتال کے کرپٹ ترین ایم ایس ڈاکٹر ظہیر کا گھٹ جوڑ محکمہ صحت کے سابقہ سی او ڈاکٹر عنصر سے بتایا جا رہا ہے۔
اطلاعات کے ڈاکٹر ظہیر
روسٹر کی کاپی میڈیا کو موصول ہو گئی ہے۔ یہاں تک کہ محکمہ صحت ceo office کوبھیجے جانے والے روسٹر الگ ہے اور ڈیوٹی کروانے کے لیے ایک الگ روسٹر بنایا گیا ہے۔
محکمہ صحت کے ساتھ اس طرح کا کھلواڑ پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔ ظاہر ہے جب مجرمانا ذہن رکھنے والے شخص کو
اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر ظہیر تحصیل ہسپتال کے عملے سے ان کی قانونی چھٹیوں پر سائن کرنے کے لیے تحفے تحائف اور پیسے لیتا ہے۔ نام نہ بتانے کے شرط پر ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ جن ڈاکٹرز کی ڈیوٹی شام 8 بجے تک ہوتی ہے ان سے پیسے لے کے انہیں 4-3 بجے گھر بھیج دیا جاتا ہے۔
*Case of Foot Tumor*
Orthopaedic Department
A young man with left sided dorsal foot swelling with the history of 2 years back, presented with sever pain which exaggerated by foot / toe s extension.
about 3*5 cm soft tissue swelling evaluated, investigated,
Round Paid to THQ hospital,
*by Consultant Orthopaedic Surgeon*.
With the mission
Of
P&S
Health department, Punjab Govt.
*to improve the health and quality of life of all*
@Ackahuta@SagheerPp@Sadaqat_Ali@DCRawalpindi