Assistant Commissioner Lakki Marwat Mr Umar Bin Riaz participated in All Marwat Welfare Association oath taking ceremony and administered oath to the new association bearers.
@DC_Lakkimarwat@umar_riaz@Qasimnewss@Khan3Marwat
اسسٹنٹ کمشنر طارق محمود کے ایما پر اے اے سی وحید احمد مغل نے بہمراہ ڈسٹرکٹ میڈیکل اینٹامالوجسٹ اور انچارج ملیریا یونٹ ڈینگی اگاہی مہم کا انعقاد کیا اور لوگوں کو ڈینگی کے حوالے سےاحتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی دی اور لوگوں میں پمفلٹ بھی تقسیم کئے
پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے۔ اس دن۔ یعنی 23 مارچ 1940 کو قرارداد پاکستان پیش کی گئی تھی۔ اور اسی قراداد اور مسلسل محنت کے باعث سات سال بعد اپنے مطالبہ منظور کروانے میں کامیاب ہوئے۔ اور 23مارچ 1956 کو پاکستان کا پہلا آئین بھی بنایا گیا
Briefing on the conduct of Local Government Elections 2021 in Distt Lakki Mawat by DPO Shehzada Umar Abbas Babar, Assistant Commissioner (HQ) Umar Bin Riaz, District Election Commissioner Nasrullah Khan & DSP (HQ) Mr Iqbal Mohmand. @DC_Lakkimarwat@KP_Police1@GovernmentKP
لکی مروت
آج ڈپٹی کمشنر آفس میں اسسٹنٹ کمشنر (ہیڈ کوارٹر) لکی مروت عمر بن ریاض کی سربراہی میں پاکستان سیٹیزن پورٹل کے حوالے سے میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ کے تمام ضلعی افسران نے شرکت کی ۔
@DC_Lakkimarwat@umar_riaz@GovernmentKP@PMRUKP
Efforts of the Distt Admin Lakki Marwat covered in Dawn News today. In line with the policy of the @KPGovernment & @OfficialNcoc vaccination is now mandatory. CVCs r set up in Transport terminals, Markets & commercial areas for ease of facilitation to the public. @PMRUKP
لکی مروت :صوبائی حکومت کے جاری کردہ احکامات پر اسٹنٹ کمشنر لکی مروت عمر بن ریاض کا سٹیزن فیڈ بیک سسٹم کے تحت ڈومیسائل، فرد، انتقالات ، ڈرائیونگ لائسنس اور اسلحہ لائسنس کے بارے میں عوام سے ٹیلی فونک رابطہ
(شہاب گل )
پی آر او ڈی سی آفس لکی مروت
Provincial health minister Taimur Jhagra has said the govt will spend Rs600m on upgradation of the District Hqrs Hospital, Lakki Marwat, providing it with the standard healthcare facilities.
https://t.co/3QdIwF8C3U
@DC_Lakkimarwat
تمام عوام کو مطلعہ کیا جاتا ہے کہ ڈینگی وائرس سے بچاو کیلئے مچھر دانی کا استعمال کریں اور ایسے اقدامات سے گریز کریں جو مچھر کی افزائش کا باعث بنےاور درجہ ذیل علامات ظاہر ہونے کی صورت میں جلد از جلد ڈاکٹر سے رجوع کریں، ۔ شکریہ
ڈپٹی کمشنر لکی مروت جناب اقبال حسین صاحب کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر لکیمروت جناب عمر بن ریاض نے محلہ سیداں ، امام بارگاہ اور ماتمی جلوس کے راستے کا دورہ کیا۔ مناسب حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ سی سی ٹی وی کیمرے نصب اور فعال ہیں۔ کنٹرول روم مکمل طور پر کام کر رہا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر عمر بن ریاض، اے اے سی ون تنزیل الرحمن اور اے اے سی آر لکی مروت نے آج آٹھ محرم کو امام بارگاہ لکی سٹی کا دورہ کیا۔ وہاں سیکورٹی انتظامات کے ساتھ ساتھ دیگر سولیات کا جائزہ لیا اور ساتھ میں آمن کمیٹی کے ممبران کو ہدایات دی کہ کرونا SOPs کا خاض خیال رکھا جائے۔