@soulat_pasha یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ایک پروفیسر تھے انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ "جنات ہاسٹل میں رہنے والے طلباء و طالبات کو تنگ کرتے تھے۔ میں نے جنات سے استدعا کی کہ بچوں کو تنگ نہ کرو۔ اس کے بعد جنات نے بچوں کو تنگ کرنا چھوڑ دیا "۔
@soulat_pasha بھائی شاید، جی شاید ۔ ۔ ایسا نہیں یا پھر ایسا مظہر اتنا کم ہو کہ اِسے generalized نہیں کیا جاسکتا ۔ہمارے پڑوس میں ایک اردو سپیکنگ فیملی رہتی تھی، دہلی سے ہجرت کرکے آئے تھے۔ ان کے خاندان کی اکثریت کراچی میں آباد ہوئی تھی ۔ صرف پڑوس ہی نہیں پورے محلے میں انکو تکریم حاصل تھی۔
@MasoodAslam5@MaidahMuhammad جدید جینیاتی تحقیق کے مطابق:
انسان کا DNA زمین کی تمام مخلوقات سے جزوی طور پر ملتا ہے۔
یہاں تک کہ انسان اور کیلے (banana) کے DNA کا بھی تقریباً 40–50% حصہ ایک جیسا ہے۔
انسان اور چمپینزی کے DNA میں 98–99% مماثلت ہے۔