وزیراعظم کے سیلاب فنڈ میں دل کھول کر عطیات جمع کروائیں تاکہ این ڈی ایم اے کے نئے چیئرمین جلد از جلد آسٹریلیا میں اپنا جزیرہ خرید سکیں ۔
@ndmapk@pmln_org
We have received credible reports of abuses of authority in #Pakistan🇵🇰. We are setting up a working group on this issue. We are currently gathering accurate information about what happened. We welcome any evidence and reliable news. Here or on WhatsApp +19179009044. @PTIofficial
پاکستانی روپیہ ایشیا کی بدترین کرنسی بن چکا۔ایک بھارتی روپیہ تین پاکستانی روپوں کے برابر۔ایک بنگالی ٹکا ڈھائی پاکستانی روپوں کے برابر ہے۔افغان کرنسی بھی ہاکستان سے بہتر ہے۔ایک ایٹمی ملک کی یہ حالت کرنے کے تمام ذمہ داروں کو اللہ تباہ و برباد کرے۔آمین