Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Today, Pakistan needs that same foresight, courage, and balanced judgment. The world expects a responsible, peace-loving Pakistan, and Pakistan needs leadership that carries the trust of its people. Imran Khan must be released immediately, because only a leader with a public mandate can make the right and courageous decisions in difficult times. That is the national interest, and that is the need of the hour.
My father, Imran Khan, has now spent over 900 days in a death cell with no family visits and no access to his personal doctors. Credible reports confirm he has been diagnosed with central retinal vein occlusion, a dangerous blockage that can lead to permanent vision loss if not treated through urgent medical intervention in a proper hospital.
Yet authorities continue to block his treatment and deny him the doctors he trusts. I am even denied the right to speak to him. This is not governance. This is authoritarian cruelty.
I call on every defender of human rights to act before it is too late. The world must see that in Pakistan today, democracy is hollow and basic human rights are being crushed.
مجھے اقتدار تک پہنچاؤ، میری سپورٹ کرو اور بدلے میں امریکہ کے مفادات کیلئے میں سب کچھ کروں گا۔
(پرویز مشرف)
امریکیوں کے ساتھ وہ خفیہ میٹنگ جس میں پاکستان کا آرمی چیف پرویز مشرف اقتدار کیلئے خود کو امریکہ کے ہاتھوں بیچ رہا تھا ۔۔
آج کا آرمی چیف عاصم منیر بھی بہت سستا بکا ھے
امریکہ نے چند گھنٹوں میں امریکہ اور چائنہ کو نکال کر پوری دنیا کے ذخائر سے زیادہ رقم پر قبضہ کر لیا پاکستان کے ذخائر کو 1000 سے ضرب دیں تو امریکہ نے اس سے بھی زیادہ ڈالرز کے تیل پر وینزویلا میں قبضہ کر لیا ہے ۔
عمران ریاض خان
اگلی باری فوجی افسران کی ہوسکتی ہے۔
"پنجاب پولیس کے 2 اعلیٰ افسران، جن میں ایک DIG اور ایک SSP شامل ہیں، کو فرانس کا وزٹ ویزا دینے سے انکار کر دیا گیا۔ دونوں افسران نے نجی دورے کی غرض سے فرانس جانے کیلئے ویزا درخواست جمع کرائی تھی، جس کے ساتھ آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری کردہ سپورٹنگ لیٹر بھی نتھی تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فرانس کے سفارت خانے نے ویزا درخواستوں پر غور کے بعد انہیں مسترد کر دیا اور تحریری طور پر واضح کیا کہ ویزا مسترد ہونے کی بنیادی وجہ پاکستان میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں میں پنجاب پولیس کا ملوث ہونا ہے۔
جواب میں یہ بھی اشارہ دیا گیا کہ یورپی یونین اور فرانس کی پالیسی کے تحت انہیں ویزا نہیں دیا جا سکتا جن کا تعلق ایسے ادارے سے ہو جس پر انسانی حقوق کی پامالیوں کے سنگین الزامات ہوں یا جن کے خلاف قابلِ اعتماد رپورٹس موجود ہوں۔"
منقول
🚨انٹر نیشنل میڈیا کی اہم ترین رپورٹ جاری
عالمی سطح پر ڈنکے بجتے ہیں
عمران خان کا پاکستان کی تاریخ کا سب بڑا پروجیکٹ خیبر پختون خواہ مہمند ڈیم جو کہ تاریخ میں کبھی ممکن نہیں ہو سکا تھا عمران خان نے کر کے دیکھایا آج بھی کام زور و شور سے جاری ہے ۔۔
Hydro power and water storage project in Pakistan has been under construction in September 2019 in a schedule for completion of 2017 electricity but also to enhance water storage capacity irrigation and irrigation ka fluiding located on the Sword River in the mohmend district of KPK has immense national significance for sustainable development and energy security amid construction activities.
وردی والوں کا یورپ میں داخلہ بند، پاکستانی سیکیورٹی فورسز انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں
پنجاب کے ڈی آئی جی اور SSP کو فرانس نے ویزا دینے سے انکار کیا ھے اور یہ صرف فرانس کی ہی نہیں بلکہ یورپین یونین کی پالیسی ھے، یورپ کو اپنے گھر میں دہشت گرد نہیں چاھیئے۔
کس سے مذاکرات؟ اگر مذاکرات اس لئے ہے کہ جس نے چوری کی ہے، اس سے چیزیں واپس لینے پر بات ہو تو ٹھیک اگر وہ چور کہتا ہے کہ میں چوری کی چیزیں بھی نہیں دونگا پھر کس چیز کے مذاکرات؟ اس چوری میں عدلیہ، فوج، بیوروکرسی اور وہ تمام سیاسی جماعتیں شامل ہیں جنہوں نے سیٹوں کی بندربانٹ میں حصہ حاصل کیا۔
#ReadyForStreetMovement
یہ حکمران اور انکے ہینڈلرز ملکی سلامتی کے لیے شدید خطرہ بن چکے ہیں.. ان سے نجات ملکی سلامتی کے لیے ضروری ہے.. پختونخواہ حکومت کے وزیر مینا خان آفریدی کے ساتھ پنجاب میں رویہ شرمناک اور افسوسناک ہی نہیں، ملکی سلامتی پر شدید حملہ ہے
🔥 BREAKING NEWS 🔥
Sanction Asim Munir NOW!!!!
In an unprecedented escalation, 44 of the most influential Members of the U.S. Congress have formally called for sanctions on Pakistan’s de-facto ruler, Asim Munir, over sweeping human rights abuses, transnational repression, and the violent silencing of political dissent.
Congress has delivered a historic message:
Those who weaponize state power to jail political opponents, intimidate citizens abroad, and crush democratic freedoms will face consequences.
The truth is out: Pakistan’s military dictator Asim Munir is running a global campaign of repression—abductions, torture, election theft, and threats against U.S. citizens and their families.
Congress is now demanding action.
It’s time for Global Magnitsky sanctions, visa bans, and asset freezes on Asim Munir and all officials involved in these crimes.
They are also demanding the immediate release of Imran Khan and all political prisoners held under this brutal, lawless regime.
The Pakistani American diaspora across the United States joins this demand:
➡️ Retire Asim Munir
➡️ Appoint a new COAS & CDF based on institutional merit and seniority.
➡️ End the military’s grip on civilian institutions.
America cannot partner with a military that crushes democracy at home and intimidates people on U.S. soil.
Accountability is coming !!!!!!
Thank you @RepJayapal and @RepCasar for leading this effort .
@Ahmad_Noorani@StateDept@POTUS@RepSuhas@RepJoeWilson@RichardGrenell@RepCasar@RepJayapal
A new statement issued by @UNHumanRights says that “Sweeping immunity provisions in the 27th amendment undermine accountability which is a cornerstone of the human rights framework and democratic control of the armed forces under the rule of law,”
پاکستان کی معاشی تباہ حالی کی اصل وجوہات بالآخر زبانِ اقتدار سے بھی سامنے آگئی ہیں۔ پاکستان بزنس کونسل کے فورم پر ایس آئی ایف سی کے نیشنل کوآرڈینیٹر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد نے غیر معمولی اعتراف کیا کہ پاکستان کی خطرناک حد تک بلند ٹیکس پالیسی، ’’سپر ٹیکس‘‘ اور غیر مستقل حکومتی فیصلے ہی وہ زہر ہیں جنہوں نے لوکل اور انٹرنیشنل انویسٹرز کو ملک سے دور کردیا ہے۔ دو سال میں ایس آئی ایف سی کے قیام کے باوجود بزنس اور انویسٹمنٹ کلائمٹ میں کوئی بڑی بہتری نہیں آئی، ایف ڈی آئی ڈیڑھ بلین ڈالر پر جمی رہی اور مینوفیکچرنگ سیکٹر کی پرائیویٹ انویسٹمنٹ آدھی رہ گئی۔اس سنگین صورتحال پر AGP Pharma کے CEO کامران ناصر نے آج کے On My Radar میں بے جھجھک تجزیہ کیا کہ کس طرح بیوروکریسی کے مفادات نے ایس آئی ایف سی کو مفلوج کیا اور جی ڈی پی گروتھ کو 2 فیصد سے نیچے دھکیل دیا پوری طرح محظوظ ہونے کے لئے OMR VLOG مکمل دیکھئیے اور اس YouTube link کلک کیجئے https://t.co/SNLk6bqxDD
“IMF کی رپورٹ نے ان کی دن رات کی گئی، ملی بھگت اور گندگی کو پوری دنیا کے سامنے ننگا کر دیا۔ اسی لیے ان کے ہاتھ پاؤں پھول گئے اور تین ماہ تک یہ رپورٹ الماریوں میں چھپا کر بیٹھے رہے۔ کیونکہ سچ یہ ہے کہ انہیں ملک نہیں صرف اپنی کرپشن کا کارخانہ چلانے کے لیے اگلی قسط چاہیے تھی۔
اگر اسلام اباد ہائی کورٹ کے پانچ ازاد ججز کا سمبل ختم ہو گیا تو پھر چائنہ ماڈل آ جائے گا جوڈیشری ختم ہو جائے گی اگر آپ ازاد پانچ ججز کے حق میں اور 26 ویں ترمیم کے خلاف کھڑے نہیں ہوں گے تو یہ تحریک پھر لفظی ہے مستعفی جسٹس شاہد جمیل